Skip to content HIRA ONLINE / حرا آن لائن
14.12.2025
Trending News: دار العلوم (وقف) دیوبند میں مولانا انور شاہ کشمیری پر سمیناروہ آئے اور ہمیں بھولا ہوا سبق یاد دلا گئےحضرت پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندیہمارے عہد کی عظیم شخصیت"مزاحمت” ایک مطالعہعلامہ محمد انور شاہ کشمیریؒ: برصغیر کی حدیثی روایت کے معمارمنہج، امتیازات، آراء اور اثرات—ایک جائزہعلامہ انور شاہ کشمیریؒ — برصغیر کے علمی آسمان کا درخشاں ستارہڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی — عصرِ حاضر کے ممتاز مصنف، محقق اور مفکرصفاانسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام میڈیالٹریسی کے عنوان سے پروگرام کاانعقادصحافی غفران نسیم،صحافی سعودالحسن،مفتی منورسلطان ندوی ،اور مولانامصطفی ندوی مدنی کاخطاب*_بابری مسجد کے ساتھ نا انصافی_*وارث نہیں ، غاصب از : مولانا مفتی محمد اعظم ندوی🔰جہاد ، حقیقت اور پروپیگنڈه🖋مولانا خالد سیف اللہ رحمانی‏‎کامیاب ازدواجی زندگی کے تقاضےعلم کیا ہے ؟*عوامی مقامات پر نماز ادا کرنالفظ ” مستشرقین ” کے معنی اور ان کے نا پاک عزائمانحرافات غامدیبدلتے مغربی نظام کی دروں بینیکرپٹو کرنسی حقیقت ، ماہیت اور احکامسہ روزہ سمینار میں بعنوان: ‘بھارت کی تعمیر و ترقی میں مسلمانوں کا حصہ(٢)سہ روزہ سمینار میں بعنوان: ‘بھارت کی تعمیر و ترقی میں مسلمانوں کا حصہ(١)ہندوستانی مسلمانوں کا لائحہ عمل کیا ہو ؟🔰ہندوستان کی تعمیر وترقی کی تاریخ مسلمانوں کے علم وعمل، جد وجہد اور قربانی وایثار کے بغیر نامکمل۔اسلام میں سود کی حرمت قرآن و حدیث کی روشنی میں مکمل رہنمائیقرض حسن اور اس سے متعلق احکامساس جو کبھی بہو تھیعلامہ شبیر احمد عثمانی ایک عظیم مفسر قرآنبہار: این ڈی اے کے گلے ہار، مہا گٹھ بندھن کی ہارکیا آنکھ کا عطیہ جائز ہے؟ مائیکرو فائنانس کے شرعی احکامہیلتھ انشورنسملک و ملت کی نازک صورت حال میں مسلمانوں کے لئے رہنما خطوط مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابو الحسن علی حسنی ندوی کی تحریروں کی روشنی میںتلفیق بین المذاھب اور تتبع رخص ایک مطالعہ از : اسجد حسن ندویبچوں کی اسلامی تربیت : کچھ رہ نما اصول ڈاکٹر محمد سلیم العواترجمہ: احمد الیاس نعمانیخلافتِ بنو امیہ تاریخ و حقائقسادگی کی اعلی مثال : ڈاکٹر محمد نذیر احمد ندوی رحمۃ اللہ علیہحلال ذبیحہ کا مسئلہاستاذ محترم ڈاکٹر مولانا نذیر احمد ندوی کی یاد میںکتاب پر رحم نہ کرو ! پڑھومفتی منور سلطان ندوی: ایک صاحبِ علم، صاحبِ قلم اور صاحبِ کردار عالمِ دین از : زین العابدین ہاشمی ندوی ،نئی دہلیہیرا جو نایاب تھاکتابوں سے دوری اور مطالعہ کا رجحان ختم ہونا ایک المیہحضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ اور عصری آگہی از : مولانا آدم علی ندویمطالعہ کا جنوں🔰دھرم پریورتن، سچائی اور پروپیگنڈهربوبیت الہی کی جلوہ گری از :مولانا آدم علی ندویدیوالی کی میٹھائی کھانا کیسا ہے ؟ڈاکٹر مولانا نذیر احمد ندویبہنوں کو وراثت میں حصہ نہ دینے کے حربےسورہ زمر : الوہیت کا عظیم مظہربھوپال کی نواب نواب سکندر بیگم کا سفرنامۂ حجالإتحاف لمذهب الأحناف کی اشاعت: علما و طلبا، شائقینِ علم، محققین اور محبانِ انور کے لیے ایک مژدہ جاں فزااسلامی قانون کے اثرات اور موجودہ دور میں اس کی معنویت: ماہرین قانون کی تحریروں کی روشنی میںحنفی کا عصر کی نماز شافعی وقت میں پڑھناغیر مسلموں کے برتنوں کا حکم*_لفظ "ہجرت” کی جامعیت_**_عورت و مرد کی برابری کا مسئلہ_*بنو ہاشم اور بنو امیہ کے مابین ازدواجی رشتےتم رہو زندہ جاوداں ، آمیں از : ڈاکٹر محمد اعظم ندویاستاذ محترم مولانا نذیر احمد ندویؒ کی وفاتنہ سنا جائے گا ہم سے یہ فسانہ ہرگزڈاکٹر محمد اکرم ندوی آکسفورڈ کی کتاب تاریخ ندوہ العلماء پر ایک طائرانہ نظر!نقی احمد ندویمولانا نذیر احمد ندویاستاد اور مربی کی ذمہ داریانس جمال محمود الشریفتحریری صلاحیت کیسے بہتر بنائیں؟نام کتاب:احادیث رسولﷺ :عصرحاضر کے پس منظر میںرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اظہار محبتاسلام میں شادی کا طریقہ – مکمل رہنمائیبیوی پر شوہر کے حقوقجدید مسئل میں فتاوی نویسی کا منہج : ایک تعارفنکاح کی حکمت اور اس کے فوائد*_ساتویں مجلس تحقیقات شرعیہ لکھنؤ کے سمینار میں_* (١)ندوہ العلماء لکھنؤ میں ساتواں فقہی سیمینار | مجلس تحقیقات شرعیہخیانت کی 8صورتیںکیا موبائل میں بلا وضو قرآن پڑھنا جائز ہے؟اور پِھر ایک دن از نصیرالدین شاہ – نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میںبارات اور نکاح سے پہلے دولہا کا مسجد میں جاکر دو رکعت نماز پڑھنا کیسا ہے ؟ اسلامی اعتدال کی شاہ راہ پر چل کر ہی مرعوبیت کا علاج ممکن ہےخطبات سیرت – ڈاکٹر یاسین مظہر صدیقی کی سیرت نگاری کا تجزیاتی مطالعہاجتماعی فکر : ترقی کی ضمانتتبليغى جماعت كى قدر كريںماڈرن ’دین ابراہیمی‘ دین الہی کا نیا ایڈیشن"ایک فکشن نگار کا سفر”: ایک مطالعہ ایک تاثریہود تاریخ کی ملعون قومخلع کی حقیقت اور بعض ضروری وضاحتیں#گاندھی_میدان_پٹنہ_سے_ہندوتوادی_ظلم_کےخلاف باوقار صدائے احتجاج میں ہم سب کے لیے سبق ہے !بابا رتن ہندی کا جھوٹا افسانہتربیت خاک کو کندن اور سنگ کو نگینہ بنا دیتی ہےدار العلوم ماٹلی والا کی لائبریری🔰دینی مدارس کی حفاظت كیوں ضروری هے؟اردو ادب اور فارغین مدارسایک مفروضہ کا مدلل جوابوحدت دین نہ کہ وحدتِ ادیانقربانی، ماحول اور مسلمان: عبادت سے ذمہ داری تک مولانا مفتی محمد اعظم ندویکبیر داس برہمنواد کا باغی اور محبت کا داعیقربانی: مادی فوائد اور سماجی اثراتعشرۂ ذی الحجہ: بندگی کی جولاں گاہ اور تسلیم ورضا کا موسمِ بہارامارت شرعیہ کی مجلس ارباب حل وعقد نے مولانا احمد ولی فیصل رحمانی کی امارت اور قیادت میں شرعی زندگی گذارنے کا عہد پیمان کیا.امارت شرعیہ بہار ، اڈیشہ، جھارکھنڈ ومغربی بنگالکا قضیہ حقائق کی روشنی میںمیرا مطالعہیہود سے معاہدہ اور نقضِ عہد کی یہودی فطرت وتاریخقلب میں سوز نہیں روح میں احساس نہیں🔰بچوں كی دینی تعلیم كا سنہرا موقع
HIRA ONLINE / حرا آن لائن

HIRA ONLINE / حرا آن لائن

اتر کر حرا سے سوئے قوم آیا - اور اک نسخہ کیمیا ساتھ لایا

  • Home
  • About us
  • Contact
  • Books
  • Courses
  • Blog
  • قرآن و علوم القرآن
  • حدیث و علوم الحدیث
  • فقہ و اصول فقہ
  • سیرت النبی ﷺ
  • مضامین و مقالات
    • اسلامیات
    • سیرت و شخصیات
    • فکر و نظر
    • کتابی دنیا
    • سفر نامہ
    • گوشہ خواتین
  • Get Started

ساس جو کبھی بہو تھی

  1. Home
  2. ساس جو کبھی بہو تھی

ساس جو کبھی بہو تھی

  • hira-online.comhira-online.com
  • گوشہ خواتین
  • نومبر 18, 2025
  • 0 Comments

ساس ، جو کبھی بہو تھی-

از : ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

[ ازدواجی زندگی کے 35 برس پورے ہونے پر اہلیہ کے بارے میں کچھ باتیں ، جو بہوؤں کے لیے مفید ہوں گی اور ساسوں کے لیے بھی – ]

میں اپنا اور اپنے گھر والوں : بیوی ، بہو اور پوتوں کا کچھ ذکر کرتا ہوں تو میرے بعض احباب اسے خود ستائی اور ریاکاری پر محمول کرتے ہیں ، حالاں کہ اللہ گواہ ہے ، میرا ارادہ صرف اصلاح اور تربیت ہوتا ہے – میں چاہتا ہوں کہ جو اچھی باتیں ہوں وہ میری بہنیں اور بیٹیاں اختیار کریں ، تاکہ ان کی زندگی میں بھی حسن پیدا .ہو اور خوش گواری آئے –

میرے ساتھ اہلیہ کے علاوہ بہو اور دو پوتے (ابراہیم اور اسماعیل) رہتے ہیں – [ میرا بیٹا ملازمت کے سلسلے میں بیرونِ ملک مقیم ہے – ] اہلیہ جب بہو تھیں تو ان کے تعلقات اپنی ساس سے بہت خوش گوار تھے اور اب ساس ہیں تو اپنی بہو سے ان کے تعلقات مثالی ہیں –

میں بچپن سے وطن سے دوٗر رہا – شادی کے بعد بھی – والد صاحب نے پابند کر رکھا تھا کہ چاہے جہاں رہو ، عید الفطر اور عید الاضحٰی کے مواقع پر گھر ضرور آنا –

میں نے ہمیشہ اس پر عمل کرنے کی کوشش کی – اہلیہ میرے ساتھ جاتیں تو وہ میری امّی کے لیے خاص طور پر کپڑے ، چوڑیاں اور دوسری چیزیں لے کر جاتیں – جتنے دن گھر پر رہتیں ان کے کھانے پینے کا خاص خیال رکھتیں – ان کے کپڑے دھو دیتیں – سر میں کنگھی کرتیں اور تیل لگاتیں –

میری امّی کی زبان میں کینسر تشخیص ہوا – چھوٹا بھائی آپریشن کروانے کے لیے انھیں ممبئی لے گیا – بعد میں ابو کو بھی وہاں لے جانے کا پروگرام بنا تو اہلیہ نے بھی ساتھ جانے کی ضد کی اور جاکر رہیں – امی کے بڑھاپے میں اہلیہ نے خاص طور پر ان کو ہر ممکن آرام پہنچانے کی کوشش کی – باتھ روم میں بیٹھنے میں دشواری ہونے لگی تو ان کے لیے لیٹرین والی کرسی لاکر دی – شلوار کا آزار بند کھولنے اور باندھنے میں دشواری ہونے لگی تو الاسٹک ڈال دیا – اس طرح کے چھوٹے چھوٹے بہت سے کام کیے جو ایک ماں اپنے چھوٹے بچے کے لیے کرتی ہے –

شاید اسی کا اثر تھا کہ امّی کی زبان پر ہر وقت اپنی بہو کے لیے دعائیں رہتی تھیں – وہ زور زور سے دعا دیتی تھیں – پہلی بیٹی کے انتقال کے بعد بیٹا پیدا ہوا تو وہ کہا کرتی تھیں : ” اللہ تعالیٰ ایک سے ہزار کرے گا – “ ہم دو بھائی اور دو بہن تھے – امی نے جتنی دعائیں میری اہلیہ کو دیں اتنی ہم میں سے کسی کو نہیں دیں – میں سوچتا تھا : ” آخر کیوں وہ اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو اتنی دعائیں نہیں دیتیں جتنی اپنی بہو کو دیتی ہیں؟

“ میری دو بیٹیاں پیدائش کے بعد ہی اللہ کو پیاری ہوگئیں – اہلیہ نے اپنی دو بھتیجیوں کو اپنے ساتھ رکھ کر ان کی تعلیم و تربیت کا نظم کیا – ان کی شادی کے بعد وہ پھر تنہا رہ گئیں تو انھوں نے بہو لانے کا فیصلہ کرلیا – میں نے اپنے چچا زاد بھائی اخلاق احمد ندوی سے بات کی تو وہ بہ خوشی تیار ہوگئے – میری بہو صالحہ نے ایک دینی مدرسہ سے تعلیم حاصل کی ہے – گھر پر زیادہ نہ رہ پانے کی وجہ سے اسے گھریلو کاموں میں مہارت نہیں تھی – اس سے روٹی گول نہیں بنتی تھی ، انواع و اقسام کے کھانے پکانا نہیں آتا تھا – اہلیہ نے کہا : ” کوئی بات نہیں ، میں سب سکھادوں گی – “ گھر پر کبھی ساس بہو کی نوک جھوک ، بلکہ من موٹاؤ نہیں ہوا – صالحہ ہم لوگوں کا بہت خیال رکھتی ہے – اہلیہ مجموعۂ امراض ہیں – ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر ہوجانے کے بعد سے چلنے پھرنے میں دشواری ہوتی ہے – بہو ان کا سہارا بنی ہوئی ہے – دونوں گھر کا کام مل جل کر کرتے ہیں ، بلکہ زیادہ تر کام بہو خوشی خوشی کرتی ہے – گھر کے باہر کے کام بھی پہلے اہلیہ کرتی تھیں، اب بہو کرتی ہے ، دونوں نے مجھے آزاد کررکھا ہے – کبھی بہو کو اپنی ساس کے سر میں تیل لگاتے اور کنگھی کرتے ہوئے دیکھتا ہوں تو سوچتا ہوں : مثل مشہور ہے : جیسا بوؤ گے ویسا کاٹو گے ، جیسا کرو گے ویسا ہی اس کا پھل ملے گا – اہلیہ نے جو کچھ اپنی ساس کے ساتھ کیا ویسا ہی ان کی بہو ان کے ساتھ کررہی ہے –

میرے سامنے بہو اور ساس کے درمیان تلخ تعلقات کے کیسز آتے ہیں تو بہت تعجّب ہوتا ہے –

میں سوچتا ہوں : کیسی بہوئیں ہیں جو اپنی ساسوں کی خدمت کرکے ان کا پیار نہیں حاصل کرسکیں؟

مجھے ان بہوؤں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو اپنے شوہروں سے کہتی ہیں : ” میں آپ کے ماں باپ کے ساتھ نہیں رہ سکتی ، ان کی خدمت میری ذمے داری نہیں ، مجھے الگ گھر لے کر دیجیے – “ کیا ساس سسر رشتے داروں میں نہیں آتے؟ کیا صلہ رحمی کے احکام ان سے متعلق نہیں ہیں؟

مجھے ان ساسوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو اپنی بہوؤں کو بیٹیوں جیسا پیار نہیں دے پاتیں ، جو ان کے کاموں کو خوردبین لگاکر دیکھتی ہیں اور معمولی کمی یا کوتاہی پر سخت سست کہنے لگتی ہیں – اگر وہ بہوؤں سے بیٹیوں جیسا پیار کریں تو ضرور بہوؤں کو بھی ان پر جان نچھاور کرتا ہوا پائیں گی –

خوشگوار ازدواجی زندگیساس اور بہوساس اور بہو کے تعلقاتساس اور بہو کے مسائل

hira-online.com

،حراء آن لائن" دینی ، ملی ، سماجی ، فکری معلومات کے لیے ایک مستند پلیٹ فارم ہے " حراء آن لائن " ایک ویب سائٹ اور پلیٹ فارم ہے ، جس میں مختلف اصناف کی تخلیقات و انتخابات کو پیش کیا جاتا ہے ، خصوصاً نوآموز قلم کاروں کی تخلیقات و نگارشات کو شائع کرنا اور ان کے جولانی قلم کوحوصلہ بخشنا اہم مقاصد میں سے ایک ہے ، ایسے مضامین اورتبصروں وتجزیوں سے صَرفِ نظر کیا جاتاہے جن سے اتحادِ ملت کے شیرازہ کے منتشر ہونے کاخطرہ ہو ، اور اس سے دین کی غلط تفہیم وتشریح ہوتی ہو، اپنی تخلیقات و انتخابات نیچے دیئے گئے نمبر پر ارسال کریں ، 9519856616 hiraonline2001@gmail.com

پوسٹوں کی نیویگیشن

یادوں کی قندیل (اہلیہ حضرت مولانا مختار علی صاحب مظاہری مہتمم مدرسہ معھد البنات یعقوبیہ یکہتہ )
کامیاب ازدواجی زندگی کے تقاضے

Related Posts

کامیاب ازدواجی زندگی کے تقاضے
  • hira-online.comhira-online.com
  • ازدواجی زندگی
  • ازدواجی زندگی کو خوشگوار کیسے بنائیں
  • دسمبر 2, 2025
  • 0 Comments
کامیاب ازدواجی زندگی کے تقاضے

کامیاب ازدواجی زندگی کے تقاضے مولانا مفتی محمد اعظم ندوی زوجین خصوصاََ نئے شادی شدہ جوڑوں کے لیے سب سے مستند رہنمائی وہ ہے جس کے سوتے قرآن وحدیث کی روشن کرنوں سے نکلتے ہیں، اور جب اسی نور سے انسانی تجربات، ادب واخلاق کی لطافت اور زندگی کی حکمتوں کو منور کرلیا جائے تو ازدواجی رشتہ ایک مقدس معاہدے سے بڑھ کر محبت، سکون اور رحم دلی کی جیتی جاگتی تصویر بن جاتا ہے، اللہ تعالیٰ نے اس بندھن کا بنیادی فلسفہ بیان کرتے ہوئے فرمایا: "لِتَسْكُنُوا إِلَيْهَا”—تاکہ تم اپنی بیویوں سے سکون پاؤ—اور یہ سکون محض ساتھ رہنے سے نہیں بلکہ باہمی اعتماد، گفتگو کی شفافیت، اخلاقی نرمی اور ایک دوسرے کے وجود کو قبول کرنے سے پیدا ہوتا ہے، نئے جوڑوں کو چاہیے کہ ازدواجی زندگی کی صبح امید افزا گفتگو سے شروع کریں اور محبت کے لہجے کو اپنی عادت بنا لیں، کیونکہ غیرضروری خاموشیاں اکثر غلط فہمیوں کو جنم دیتی ہیں، جبکہ کھلی، شریفانہ اور نرمی سے بھری بات چیت دلوں کے کسی بھی بوجھ کو مٹا دیتی ہے، لیکن:بات ہر بات کو نہیں کہتےبات مشکل سے بات ہوتی ہے نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لِأَهْلِهِ” (تم میں بہترین وہ ہے جو اپنے اہلِ خانہ کے لیے بہترین ہو) اس لیے شوہر اور بیوی دونوں کے لیے لازم ہے کہ ایک دوسرے کے سامنے اپنے بہترین اخلاق پیش کریں، کیونکہ اصل عظمت وہ نہیں جو دنیا دیکھے، بلکہ وہ ہے جو گھر کی چہار دیواری میں نمایاں ہو، قرآن نے میاں بیوی کو ایک دوسرے کا “لباس” کہا، اور لباس قرب، حفاظت، زینت، پردہ، حرارت اور سکون کا مجموعہ ہوتا ہے؛ یہی صفات اس رشتے کی روح ہیں، کبھی ایک کپ چائے، تھکے ہوئے چہرے پر نرمی سے رکھا ہوا ہاتھ، گھر کے کاموں میں تھوڑا سا تعاون، یا صرف دو جملوں کی محبت، یہ سب ریشمی لباس کی طرح رشتے کو نرم ولطیف بناتے ہیں۔ اختلافات زندگی کا حصہ ہیں، مگر اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "إِن يُرِيدَا إِصْلَاحًا يُوَفِّقِ اللَّهُ بَيْنَهُمَا” (اگر میاں بیوی اصلاح چاہیں تو اللہ…

Read more

Continue reading
یادوں کی قندیل (اہلیہ حضرت مولانا مختار علی صاحب مظاہری مہتمم مدرسہ معھد البنات یعقوبیہ یکہتہ )
  • hira-online.comhira-online.com
  • اسلام اور خواتین
  • اسلام میں خاتون کا کردار
  • دسمبر 4, 2024
  • 0 Comments
یادوں کی قندیل (اہلیہ حضرت مولانا مختار علی صاحب مظاہری مہتمم مدرسہ معھد البنات یعقوبیہ یکہتہ )

بلاشبہ اس عالم کون و فساد میں موت و حیات کی سنت مستمرہ ایسی جاری ہے کہ بجز صبر و انقیاد اور تسلیم و رضا کے کوئی چارہ کار نہیں ، جس طرح یہ ایک حقیقت ہے اسی طرح یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ بعض حوادث اتنے صبر آزما ہوتے ہیں کہ بڑا حوصلہ مند انسان بھی حوصلہ ہار جاتا ہے ۔ اکتوبر کے دوسرے عشرے میں عارف باللہ حضرت مولانا ممتاز علی صاحب مظاہری رحمۃ اللہ علیہ بانی مدرسہ معھد البنات یعقوبیہ یکہتہ کی بڑی بہو ، مولانا مختار علی صاحب مظاہری کی اہلیہ ، اور مولانا علی اختر صاحب ندوی کی والدہ مرحومہ اچانک بستر علالت میں گئیں ، بیماری نے قدرے طول کھینچا ماہر ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق بڑے ہسپتالوں میں رکھ کر ہر ممکنہ تدابیر اختیار کی گییں، مگر قدرت ان کی زندگی کے منشور پر خاتمہ کی مہر لگاچکی تھی ، اور حکم الٰہی آچکا تھا جس کے سامنے ہرکوئی مجبور ہے ، لہذا وہ ٢٧ نومبر ٢٠٢٤ کو اپنی جان، جان آفریں کے سپرد کرگئ ۔ ( "انا للہ وانا الیہ راجعون”) کسی مبالغہ کے بغیر پوری دیانت اور کمال ذمہ داری کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ اس پر آشوب دور اور قحط الرجال کے زمانے میں ایسی باخدا خاتون ، رضاء بالقضاء کی تصویر ،نالہ و فریاد کا مرغ سحری اب کہاں ؟ یقین جانیں! مرحومہ کا مرثیہ در حقیقت صبر و شکر کا نوحہ و فریاد ہے ان کی وفات کا صدمہ عبادت و تقویٰ کا رونا ہے ، ان کا ماتم ، حیاء و شرافت کا ماتم ہے ، حق تعالی نے مرحومہ کو وہ فطری کمالات عطاء فرمائے تھے جو اس دور میں بہت کم ہی نظر آتے ہیں ۔ میں نے اپنے دائرہ علم میں ایسا پیکر صبر اور سر سے پیر تک شکر کا مجسمہ کہیں نہیں دیکھا اور نہ سنا۔ حق تعالی نے مرحومہ کو بے شمار کمالات ، مجاہدات و ریاضت کے ساتھ ساتھ قرآن کریم کا عجیب و غریب ذوق عطاء فرمایا تھا جس کا اندازہ آپ اس…

Read more

Continue reading

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • دار العلوم (وقف) دیوبند میں مولانا انور شاہ کشمیری پر سمینار 14.12.2025
  • وہ آئے اور ہمیں بھولا ہوا سبق یاد دلا گئے 14.12.2025
  • حضرت پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندیہمارے عہد کی عظیم شخصیت 14.12.2025
  • "مزاحمت” ایک مطالعہ 12.12.2025
  • علامہ محمد انور شاہ کشمیریؒ: برصغیر کی حدیثی روایت کے معمارمنہج، امتیازات، آراء اور اثرات—ایک جائزہ 12.12.2025
  • علامہ انور شاہ کشمیریؒ — برصغیر کے علمی آسمان کا درخشاں ستارہ 10.12.2025
  • ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی — عصرِ حاضر کے ممتاز مصنف، محقق اور مفکر 09.12.2025
  • صفاانسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام میڈیالٹریسی کے عنوان سے پروگرام کاانعقادصحافی غفران نسیم،صحافی سعودالحسن،مفتی منورسلطان ندوی ،اور مولانامصطفی ندوی مدنی کاخطاب 09.12.2025

حالیہ تبصرے

  • لفظ ” مستشرقین ” کے معنی اور ان کے نا پاک عزائم از hira-online.com
  • لفظ ” مستشرقین ” کے معنی اور ان کے نا پاک عزائم از کلیم الدین
  • خدمت کا درویش، علم کا چراغ(حضرت مولانا غلام محمد وستانویؒ)✍🏼: م ، ع ، ن از حراء آن لائن
  • خدمت کا درویش، علم کا چراغ(حضرت مولانا غلام محمد وستانویؒ)✍🏼: م ، ع ، ن از Technology
  • دنیا کی فرضی معاشی اڑان اور اسلام از Business

زمرے

  • Blog
  • اسلامیات
  • حدیث و علوم الحدیث
  • سفر نامہ
  • سیرت النبی ﷺ
  • سیرت و شخصیات
  • فقہ و اصول فقہ
  • فکر و نظر
  • قرآن و علوم القرآن
  • کتابی دنیا
  • گوشہ خواتین
  • مضامین و مقالات

Other Story

مضامین و مقالات

دار العلوم (وقف) دیوبند میں مولانا انور شاہ کشمیری پر سمینار

  • hira-online.com
  • دسمبر 14, 2025
دار العلوم (وقف) دیوبند میں مولانا انور شاہ کشمیری پر سمینار
سیرت و شخصیات

وہ آئے اور ہمیں بھولا ہوا سبق یاد دلا گئے

  • hira-online.com
  • دسمبر 14, 2025
وہ آئے اور ہمیں بھولا ہوا سبق یاد دلا گئے
سیرت و شخصیات

حضرت پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندیہمارے عہد کی عظیم شخصیت

  • hira-online.com
  • دسمبر 14, 2025
حضرت پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندیہمارے عہد کی عظیم شخصیت
کتابی دنیا

"مزاحمت” ایک مطالعہ

  • hira-online.com
  • دسمبر 12, 2025
"مزاحمت” ایک مطالعہ
حدیث و علوم الحدیث

علامہ محمد انور شاہ کشمیریؒ: برصغیر کی حدیثی روایت کے معمارمنہج، امتیازات، آراء اور اثرات—ایک جائزہ

  • hira-online.com
  • دسمبر 12, 2025
سیرت و شخصیات

علامہ انور شاہ کشمیریؒ — برصغیر کے علمی آسمان کا درخشاں ستارہ

  • hira-online.com
  • دسمبر 10, 2025
علامہ انور شاہ کشمیریؒ — برصغیر کے علمی آسمان کا درخشاں ستارہ
سیرت و شخصیات

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی — عصرِ حاضر کے ممتاز مصنف، محقق اور مفکر

  • hira-online.com
  • دسمبر 9, 2025
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی — عصرِ حاضر کے ممتاز مصنف، محقق اور مفکر
مضامین و مقالات

صفاانسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام میڈیالٹریسی کے عنوان سے پروگرام کاانعقادصحافی غفران نسیم،صحافی سعودالحسن،مفتی منورسلطان ندوی ،اور مولانامصطفی ندوی مدنی کاخطاب

  • hira-online.com
  • دسمبر 9, 2025
صفاانسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام میڈیالٹریسی کے عنوان سے پروگرام کاانعقادصحافی غفران نسیم،صحافی سعودالحسن،مفتی منورسلطان ندوی ،اور مولانامصطفی ندوی مدنی کاخطاب
Copyright © 2025 HIRA ONLINE / حرا آن لائن | Powered by [hira-online.com]
Back to Top