Skip to content HIRA ONLINE / حرا آن لائن
06.08.2026
Trending News: بینک کے سود کے مصارفٹیکس میں سود کی رقم دینابینک کے لئے مکان کرایہ پر دیناقسطوں پر سامان کی فروختعورتوں کے لیے سونا پہننا کیسا ہے؟مولانا قاضی محمد معین اللہ اندوریکیا رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں بچے مسجد آتے تھے؟اگر بچے مسجد میں شور کریں تو کیا کریں؟کیا بچوں کو مسجد میں لانا جائز ہے؟مولانا سلمان حسینی ندوی مرحوم مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہےپروفیسر سید ظہیر حسین جعفری : دو ملاقاتیںمولانا سلمان حسینی ندویؒ: ایک عہدِ علم و دعوت کا خاتمہجمہوریت کا نیا چہرہ-زہران ممدانیعقیدہ توحید ایمان و اسلام کی بنیادمقررین کی مجلس میں علماء کی تلاشمیاں بیوی کے اختلافات: اسباب اور اسلامی حلآبنائے ہرمز: عالمی معیشت کی شہ رگ پر بڑھتا ہوا دباؤ از : شان محمد ندوینماز پڑھنے کا صحیح طریقہ | سنت کے مطابق مکمل رہنمائی (مرحلہ وار)فکر ندوہ نہیں سمجھا ہے تو آپ ندوی نہیں ہیںشبلی روایت اور تجدید کا معیاراہل بیت اور اہل سنتموجودہ ہنگامہ آرائی اور بالکل واضح باتقیام اللیل: صالحین کا طریقہمولانا سید سلمان حسینی ندوی: ایک شعلہ خاموش ہو گیااستاذ محترم مولانا سید سلمان حسینی ندویمولانا سلمان حسینی ندوی مختصر سوانحی ، علمی خاکہحضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی رحمۃ اللہ علیہ علم، دعوت، فکر اور جرأتِ اظہار کی ایک باکمال ہستیاہل بیت اور اہل سنترلاتا ہے ترا نظارہ اے ہندوستاں مجھ کوسیرتِ حسنین : مصلحت و مقاومت کا عظیم استعارہدس محرم کا روزہ کیوں ؟عہد حاضر میں مدارس کی اہمیت اور جدت کا امتزاج ڈاکٹر ظفردارک قاسمیسید ازہر شاہ قیصر کی صحافت اور ماہنامہ دارالعلومسیاسی موقع پرستی کا بڑھتا رجحانفتنۂ انکارِ حدیث*محرم الحرام کی حقیقت اور شہادتِ حسینؓ ، افراط و تفریط کے درمیان اہلِ سنت کا راستہ*علامہ انور شاہ کشمیری رحمة الله عليه اور احادیث پر فنی کلام ڈاکٹر محمد اکرم ندوی، آكسفورڈ (نومبر 2025)مدارس کے فضلاء کو درپیش چیلنجز اور مطلوبہ لائحۂ عملمحرم الحرام کی حقیقت اور شہادتِ حسینؓ: افراط و تفریط کے درمیان اہلِ سنت کا راستہمحرم الحرام کی حقیقت اور شہادتِ حسینؓ ، افراط و تفریط کے درمیان اہلِ سنت کا راستہمعاصر چیلنجز اور فقہ اسلامی کی تجدید: ایک علمی و عملی لائحہ عملگداگری اور ہمارا رویہہجرت نبوی: ایک فکر، ایک عبادت، ایک درسگاہ اور ایک قانوننیا ہجری سال: اصلاحِ نفس اور کامیاب زندگی کی نئی شروعاتمیں کسی مسلمان کو کافر یا گمراہ کیوں نہیں کہتا؟مزاحمت کا راستہ اور بھارتی اپوزیشن کا مستقبل: راہل گاندھی کے بیان کا تجزیہعقیدۂ توحید کی اہمیت و فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میںفتنۂ انکارِ حدیث اور سرسید احمد خان:مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کی نظر میںڈاکٹر اسرار احمدؒ — ایک عہد ساز مفسرِ قرآن اور مفکرِ اسلامفتنۂ تکفیر اور علما کی ذمہ داریاز: ڈاکٹر محمد اکرم ندوی (آکسفورڈ)یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہےبشیر بدر: جدید اردو غزل کا روشن باب ایک تحقیقی و ادبی جائزہمولانا خالد سیف اللہ رحمانی: عہدِ حاضر کے ممتاز فقیہ، محقق اور مفکرِ اسلاممولانا سید بلال عبد الحئی حسنی ندوی: حیات، خدمات اور علمی کارنامےسناتنی لٹریچر میں ذبح وقربانی اور گوشت خوریقربانی واجب ہونے کی شرائط کیا ہیں؟موجودہ حالات میں ہماری کامیابی کا انحصار !فضائلِ عشرہ ذوالحجہ اور اسلاف کا طرزِ عملبچہ نہ دینے والی بکری کی قربانی کاکیا حکم ہے؟نفل قربانی مرحوم والد کے ایصالِ ثواب کی نیت سے ساری اولاد ملکر ایک قربانی کرسکتے ہیں یا نہیں؟۔واجب قربانی کے ساتھ نفلی قربانی کرنا کیسا ہے ؟💠 قربانی کا گوشت غیر مسلموں کو دینا کیسا ہے؟قربانی کا نصاب کیا ہے ؟دھار کی مسجد کمال مولانا – تاریخ کے آئینے میںقربانی کا شرعی حکمبھینس کی قربانی شریعت کی نظر میںماہ ذی الحجہ فضائل و اعمالBhojshala : تاریخ، تنازع اور عدالت کا حالیہ فیصلہالحاد جدید کی فلسفیانہ اساس عہد جدید کے مغربی فلاسفہ کے حوالے سےنالندہ کا زوال: ہندوستان میں بدھ مت کا انخلاءبچوں کے لئے دینی تعلیم کی اہمیتخلافتِ عثمانیہ کے آخری شیخ الاسلام: شیخ الاسلام مصطفیٰ صبری التوقادی 1286–1373ھ / 1869–1954قربانی کس پر واجب ہے ؟ذبح کرنے کا صحیح اسلامی طریقہذبح کرنے کا صحیح طریقہحدیثیی سمینار میں شركت كے لئے ماٹلی والا ،بھروچ – گجرات كا سفرمولانا ڈاکٹر نذیر احمد خاں ندوی اٹاوی مرحوم(خلوص وشرافت کا پیکر اور عربی زبان وادب کا ایک بے لوث خادم)نماز کن چیزوں سے ٹوٹ جاتی ہے؟ (مکمل فہرست مختصر اور آسان انداز میں)نماز کی نیت کیسے کریں؟ (آسان اور مکمل رہنمائی)قرآن اور جادو: حقیقت اور اثرات🔰حقیقی گھر کی طرف واپسیایران-امریکہ کے مابین عارضی جنگ بندیاسرائیل و امریکہ اور ایران کی جنگ اور اہل سنت کا موقفمولانا یحییٰ نعمانیمنفی سوچ اور اس کے نقصاناتوضو کے فرائضوضو کا مسنون طریقہگھر میں اعتکافزہد کیا ہے اور زاہد کون ہے؟اعتکاف ، احکام و آدابصدقہ فطر کی ادائی کیسے؟زکوۃ کے واجب ہونے کی شرطیںٹیکس ادا کرنے سے زکوٰۃ ادا ہوگی ؟جس مال پر قبضہ نہیں کیا اس کی زکوۃبینک میں جمع شدہ مال پر زکوۃروزہ کی اہمیت احادیثِ نبوی ﷺ کی روشنی میںزکوة کی اہمیت احادیثِ نبویہ کی روشنی میںرمضان المبارک اور برادران وطناسقاط حمل کا مسئلہسوال: وطن کی محبت میں وندے ماترم پڑھنا اور گانا شرعاً کیسا ہے ؟
HIRA ONLINE / حرا آن لائن

اتر کر حرا سے سوئے قوم آیا - اور اک نسخہ کیمیا ساتھ لایا

  • Home
  • About us
  • Contact
  • Courses
  • Books
  • Blog
  • قرآن و علوم القرآن
  • حدیث و علوم الحدیث
  • فقہ و اصول فقہ
  • سیرت النبی ﷺ
  • سیرت و شخصیات
  • اسلامیات
  • فکر و نظر
  • کتابی دنیا
  • گوشہ خواتین
  • سفر نامہ
  • مضامین و مقالات
  • Get Started

  فكر اسلامى كا مطالعه كس طرح كريں؟

  1. Home
  2.   فكر اسلامى كا مطالعه كس طرح كريں؟

  فكر اسلامى كا مطالعه كس طرح كريں؟

  • hira-online.comhira-online.com
  • Blog
  • فروری 20, 2025
  • 0 Comments

از: ڈاكٹر محمد اكرم ندوى آكسفورڈ

سوال:  ايكـ محترم عالم ومدرس (جو كسى وجه سے اپنا نام بتانا نہيں چاہتے) نے سوال كيا: مولانا! آپ فكر اسلامى كے مطالعه پر زور ديتے ہيں، برائے مہربانى بتائيں كه فكر اسلامى كيا ہے؟ اور اس كا مطالعه كس طرح كريں؟

جواب:  يه  سوال آپ كى سلامت طبع اور پختگى عقل كى دليل ہے، سارے نافع علوم كا مقصد مثبت ہوتا ہے، يعنى ايكـ طالب ان علوم كى تحصيل كرتا ہے، تاكه حق تكـ رسائى كرے، اس سے خود فائده اٹهائے اور دوسروں كو بهى فائده پہنچائے، اس كے برعكس علوم ضاره كا بنيادى مقصد منفى ہوتا ہے، انہيں دوسروں كو نقصان پہچانے كے لئے حاصل كيا جاتا ہے، جيسے جادو اور عمليات، اسى قسم ميں مناظره، جدل اور ترديد داخل ہيں۔

تعريف:  فكر ايكـ عقلى عمل ہے، فكر كو عقل سے جدا نہيں كيا جا سكتا، كوئى بات اسى وقت فكر كہلائے گى جب اس كى تشريح عقلى بنيادوں پر كى گئى ہو، فكر اسلامى كا مطلب ہے عقلى اصولوں كى روشنى ميں ايمان، اسلام، عبادات، معاشرت، معاملات، تہذيب، اخلاق اور تاريخ وغيره كى تشريح كرنا، عقلى اصول جس قدر پخته ہوں گے اسى قدر فكر مستحكم ہوگى، اسلام كى ہر وه تشريح جو عقل سے مستغنى ہو وه نا پائيدار ہوگى، اور اسے ہرگز فكر نہيں كہا جا سكتا۔اسلامی فکر کا مطالعہ صرف متون یا تاریخ کو سمجھنے تک محدود نہیں، بلکہ یہ ایک جامع عمل ہے جس ميں خیالات، تصورات اور ثقافت کو ان کے زمانی اور اجتماعی پس منظر میں سمجھنے کی کوشش شامل ہے، تاریخی فہم، متنی تجزیے، اور معاصر مسائل کے ساتھ تعامل کے ذریعے، ایک محقق اسلامی فکر کی تجدید اور نئى دنیا میں اس کى افاديت کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔

اساس:اسلامى فكر كے بنيادى مقومات صرف دو ہيں: كتاب الہى اور سنت نبوى، يه دونوں مقدس ہيں، فكر اسلامى كى كوئى تشريح خواه كسى عالم وفقيه يا فلسفى ودانشور نے كى ہو، نصوص كا درجه نہيں حاصل كرسكتى، بلكه ہر تشريح كے جانچنے كا معيار يہى دو چيزيں يعنى كتاب الہى اور سنت نبوى ہيں، جس تشريح كى دليل نصوص ميں ہو وه اسلامى ہے، اور واجب القبول والاذعان، اور جس كى دليل نصوص ميں نہيں وه غير اسلامى ہے اور قابل رد وانكار۔فكر اسلامى كے فہم كا نقطۂ آغاز يه ہے كه ان دونوں متون کا كلى، تجزیاتی اور عمیق مطالعہ كيا جائے، ان كى حكمتوں، تعليلات اور مقاصد كا ادراكـ كيا جائے، زبان وادب، تہذيب وتاريخ، تفاسیر اور احادیث کی شروح کا مطالعہ ان متون کو ان کے لغوی اور شرعی اور معاشرتى سیاق میں سمجھنے میں مددگار ہوتا ہے۔تاريخ:اسلام كى تاريخ زريں تاريخ ہے، مختلف ازمنه وامكنه ميں اسلام كى تشريح كس طرح كى گئى، اس كا جاننا فكر اسلامى كے ارتقا كو سمجهنے كے لئى لازمى عمل ہے، اسلامی فکر کو اس تاریخی پس منظر سے الگ کر کے نہیں سمجھا جا سکتا جس میں یہ پیدا ہوا، پروان چڑها، اور جس ميں اس كا ارتقا ہوا۔

اسلامی فکر کے بنیادی تصورات اسلام کی ابتدائی صدیوں میں ارتقا پزير ہوئے، اور اس وقت کی سیاسی اور سماجی حالتوں سے متاثر ہوئے، اسلامی تاریخ کا مطالعہ، عہد نبوی، خلافت راشدہ، اموى، عباسی دور اور اس کے بعد کی تاریخ کو سمجھنے میں مدد فراہم کرتا ہے کہ کس طرح بدلتے حالات نے اسلامی افکار کى تشکیل كى۔

اسلامی فکر میں مختلف مکاتب فکر پیدا ہوئے، جیسے معتزلہ، اشاعرہ، ماتريديه اور صوفیہ وغيره، ہر مکتب فکر توحید، رسالت، تقدیر، عبادات، معاملات اور اخلاقی اصولوں جیسے موضوعات پر منفرد نقطہ نظر پیش کرتا ہے، ان مکاتب کا مطالعہ اسلامی فکر کے اندر تنوع اور مختلف چیلنجز کے ساتھ اس کے تعامل کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔

اسلامی فلسفہ اسلامی فکر کا اہم حصہ ہے، مسلمان فلسفیوں جیسے فارابى، ابن سینا، اور ابن رشد کے کام اسلامی فکری ورثے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اسلامی فلسفے کا مطالعہ یہ بتاتا ہے کہ کس طرح اسلامی فکر نے یونانی فلسفہ جیسے دیگر فلسفوں کو اپنے اندر جذب کیا، كن چيزوں كو قبول كيا اور كن چيزوں كو رد كيا۔

تطهير:فكر اسلامى كى تشريح منزل من الله نہيں، بلكه يه انسانوں كى كاوشوں كا نتيجه ہے، اس لئے اس ميں حالات وماحول كى اثر اندازى نا گزير ہے، فكر اسلامى كے ماہرين كى ذمه دارى ہے كه ہميشه تطہير وتنقيه كا عمل جارى ركهيں، ورنه لوگوں كے كلچرز يعنى اعراف، رسوم وعادات بهى اسلام كا حصه بن جائيں گے۔تطہير كے عمل ميں كوتاہى كا نتيجه وه اسلام ہے جس ميں طرح طرح كى ملاوٹيں كردى گئى ہيں، فقه اور كلام كے مفيد پہلوؤں سے انكار نہيں، تاہم يه بهى حقيقت ہے كه ان دونوں ميں بہت سى منفى چيزيں داخل ہوگئى ہيں جو دين كے اصول سے متعارض ہيں۔

فقه، كلام اور تصوف كے ارتقاء كا ايكـ دردناكـ پہلو يه ہے كه تينوں مسلكوں اور مشربوں ميں منقسم ہوگئے، نتيجتاً تينوں پر دوسروں كى ترديد كا رنگ غالب آگيا، ترديد كا رجحان جب غالب ہو جائے تو فكر منفى ہو جاتى ہے، يه كہنا مبالغه نہيں ہوگا كه فقه وكلام كے بہت سے ابواب وفصول منفى ذہنيت كى عكاسى كرتے ہيں، ان كے ماہرين كا مقصد حق تكـ رسائى نہيں ہوتا، بلكه اپنے اپنے مسلكـ كے فتح وغلبه كا اعلان ہوتا ہے، جو لوگ ان ميدانوں ميں لگ جاتے ہيں وه كوئى مفيد كام نہيں كرسكتے، تصوف كا سب سے زياده نقصان ده پہلو يه رہا ہے كه اس كے ذريعه غير اسلامى تصورات كو اسلام كا جامه پہنانے كى كوشش كى گئى، اس كى واضح ترين مثال احوال، مقامات اور وحدت الوجود اور وحدت الشهود وغيره كے لا طائل، بلكه باطل مباحث ہيں۔

معاصر فكر اسلامى:معاصر اسلامی فکر کو سمجھنے کے لئے جامع طریقہ اختیار کرنا ضروری ہے جو اس کی تاریخی، مذہبی، سماجی اور بين الاقوامى تناظرات کو مد نظر رکھے، عدل، مساوات، عورتوں كا مقام اور انسانی حقوق جیسے مسائل کے ساتھ اسلامی فکر کے تعلق کا مطالعہ ان خیالات کو حقیقی زندگی میں نافذ کرنے کے طریقے كو سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔

آج کا اسلامی فکر مختلف چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، جیسے عالمگیریت، جدیدیت، اور مذاہب کے درمیان تعلقات۔ اس لئے مطالعہ میں یہ شامل ہونا چاہئے کہ اسلامی فکر ان چیلنجز کا کیسے جواب دیتا ہے۔ جامع مطالعہ کے لئے مختلف علوم، جیسے دینی علوم، تاریخ، سماجیات، اور فلسفہ کا امتزاج کرنے والے طریقے اپنانے چاہئیں، یہ طریقے اسلامی فکر کی ایک مکمل اور جامع تصویر پیش کرنے میں مدد کرتے ہیں۔معاصر فكر اسلامى كے مراجع:  ہمارے استاد مولانا سيد محمد واضح رشيد ندوى رحمة الله عليه شايد اس عہد كى آخرى شخصيت تهے جو معاصر فكر اسلامى كے تنوع كو سمجهتے تهے، مختلف مناهج كے درميان منصفانه موازنه كرتے تهے، اور بغير كسى تعصب كے ہر ايكـ كى خصوصيات بيان كرتے اور اس پر ناقدانه نگاه ڈالتے، ہندوستان اور عالم عرب كے مفكرين اور ان كى تخليقات پر ان كى گہرى نظر تهى، فكر اسلامى ہم نے انہيں سے پڑهى، پهر اس ميں وسعت پيدا كى، مگر استاد محترم كى تربيت كا نتيجه تها كه اجنبى افكار سے حفاظت رہى۔  معاصر فكر اسلامى كے مطالعه كے لئے درج ذيل كتابيں معاون ہوں گى:تمہيدى مطالعه: ابن خلدون كا مقدمه، ابن تيميه كى الرد على المنطقيين، ڈريپر كى مذہب وسائنس كى كشمكش، اور يورپ كے فلسفه اور اخلاقيات كى بنيادى كتابيں۔فكر اسلامى كا تعارف: محمد المباركـ كى الفكر الإسلامى، اور مالكـ بن نبى كى كتابيں۔توسع وتعمق: محمد اسد كى (Islam on the Crossroad)، سيد قطب، محمد قطب، محمد الغزالى اور مريم جميله وغيره كى تصنيفات۔سيد ابو الاعلى مودودى كى تنقيحات، خطبات، رسائل ومسائل، سود، تجديد واحيائے دين، تفهيم القرآن، ابو الحسن على ندوى كى تاريخ دعوت وعزيمت، انسانى دنيا پر مسلمانوں كے عروج زوال كا اثر، اسلاميت اور مغربيت كى كشمكش، عصر حاضر ميں دين كى تفہيم وتشريح، مولانا امين احسن اصلاحى كى دعوت اسلامى اور اس كا طريقۂ كار، تدبر قرآن، مولانا وحيد الدين خان كى اسلام اور عصر جديد كا چيلنج، تعبير كى غلطى، اور مولانا محمد واضح رشيد كى مختلف كتابيں۔

hira-online.com

،حراء آن لائن" دینی ، ملی ، سماجی ، فکری معلومات کے لیے ایک مستند پلیٹ فارم ہے " حراء آن لائن " ایک ویب سائٹ اور پلیٹ فارم ہے ، جس میں مختلف اصناف کی تخلیقات و انتخابات کو پیش کیا جاتا ہے ، خصوصاً نوآموز قلم کاروں کی تخلیقات و نگارشات کو شائع کرنا اور ان کے جولانی قلم کوحوصلہ بخشنا اہم مقاصد میں سے ایک ہے ، ایسے مضامین اورتبصروں وتجزیوں سے صَرفِ نظر کیا جاتاہے جن سے اتحادِ ملت کے شیرازہ کے منتشر ہونے کاخطرہ ہو ، اور اس سے دین کی غلط تفہیم وتشریح ہوتی ہو، اپنی تخلیقات و انتخابات نیچے دیئے گئے نمبر پر ارسال کریں ، 9519856616 hiraonline2001@gmail.com

پوسٹوں کی نیویگیشن

اس کی ادا دل فریب، اس کی نِگہ دل نواز
🔰سیاسی فائدہ کے لئے جھوٹ اور پروپیگنڈانا

Related Posts

علامہ انور شاہ کشمیری رحمة الله عليه اور احادیث پر فنی کلام ڈاکٹر محمد اکرم ندوی، آكسفورڈ (نومبر 2025)
  • hira-online.comhira-online.com
  • جون 22, 2026
  • 0 Comments
علامہ انور شاہ کشمیری رحمة الله عليه اور احادیث پر فنی کلام ڈاکٹر محمد اکرم ندوی، آكسفورڈ (نومبر 2025)

علامہ انور شاہ کشمیری رحمة الله عليه اور احادیث پر فنی کلامڈاکٹر محمد اکرم ندوی، آكسفورڈ (نومبر 2025) محدثِ وقت، شارحِ صحیح بخاری وسننِ ترمذی، اور فقیہِ عصر، علامہ انور شاہ کشمیریؒ (وفات 1352ھ/1933ء) کی ذاتِ گرامی برصغیر کی علمی و حدیثی روایت میں ایک بے مثال اور امتیازی مقام رکھتی ہے، آپ کی شخصیت علومِ اسلامیہ کے ہر گوشے میں اپنی درخشانی کا پرتو بکھیرتی نظر آتی ہے۔ علم کا رسوخ، فکر کی گہرائی، مطالعے کی وسعت، دقتِ نظر، احاطۂ فنون، استقراء کی قوت، اور نقد و تحلیل میں جو بلندی آپ کو عطا ہوئی، وہ اس خطۂ علم میں بہت کم اہلِ فضل کے نصیب میں آئی ہے، آپ کی ذات محض ایک محدث یا فقیہ کی حیثیت نہیں رکھتی تھی، بلکہ آپ علومِ اسلامیہ کے پورے دبستان کی علمی روح تھے، اور آپ کی مجلسِ درس ایک مستقل مکتبِ فکر کا درجہ رکھتی تھی۔ علامہ سید سلیمان ندویؒ نے جن الفاظ میں آپ کے علمی جہان کا نقشہ کھینچا ہے، وہ نہ صرف آپ کے مقامِ رفیع کی ترجمانی کرتے ہیں بلکہ آپ کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں کی گویا مجسم تصویر ہیں۔ چنانچہ وہ لکھتے ہیں:”مرحوم کم گو مگر وسیع النظر عالم تھے، ان کی مثال اُس سمندر کی سی تھی جس کی سطح تو پرسکون ہو، مگر اس کے باطن میں قیمتی موتیوں کے بے شمار خزانے پوشیدہ ہوں، وہ وسعتِ نظر، قوتِ حافظہ اور کثرتِ محفوظات میں اپنے عہد میں بے مثال تھے، علومِ حدیث کے حافظ اور نکتہ شناس، علومِ ادب میں بلند مرتبہ، معقولات میں مہارت رکھنے والے، شعر و سخن سے بہرہ مند اور زہد و تقوى میں کامل تھے” ۔ یہ شہادت دراصل اس علمی ساخت و پرداخت کا بیان ہے جس نے شاہِ کشمیریؒ کو اپنے معاصرین میں ممتاز اور تاریخِ علم میں منفرد بنا دیا۔راقم کا تعلق اور عقیدت حضرت شاہؒ صاحب سے محض مطالعے یا سنی سنائی باتوں سے نہیں، بلکہ زمانۂ طالبِ علمی سے قلبی وابستگی کی صورت میں قائم ہوا، دارالعلوم ندوۃ العلماء میں جو پہلا باقاعدہ اور قابلِ اشاعت مضمون…

Read more

Continue reading
  • hira-online.comhira-online.com
  • جون 8, 2026
  • 0 Comments
ڈاکٹر اسرار احمدؒ — ایک عہد ساز مفسرِ قرآن اور مفکرِ اسلام

ڈاکٹر اسرار احمدؒ — ایک عہد ساز مفسرِ قرآن اور مفکرِ اسلام ڈاکٹر اسرار احمدؒ (26 اپریل 1932ء – 14 اپریل 2010ء) برصغیر کے ممتاز اسلامی مفکر، مفسرِ قرآن، داعیِ دین اور بانیِ تنظیمِ اسلامی تھے۔ آپ نے اپنی زندگی قرآنِ حکیم کے فہم، دعوتِ دین اور اسلامی نظامِ حیات کے احیاء کے لیے وقف کر دی۔ اپنی علمی گہرائی، خطیبانہ انداز اور قرآنی فکر کے باعث آپ کو عالمِ اسلام میں غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی۔ ابتدائی زندگی اور تعلیم ڈاکٹر اسرار احمدؒ 26 اپریل 1932ء کو ضلع حصار (موجودہ ریاست ہریانہ، بھارت) میں پیدا ہوئے۔ تقسیمِ ہند کے بعد آپ کا خاندان پاکستان منتقل ہو گیا۔ آپ نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج، لاہور سے 1954ء میں ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی۔ بعد ازاں قرآن و اسلام کے گہرے مطالعے کے شوق نے آپ کو اسلامی علوم کی جانب متوجہ کیا اور آپ نے جامعہ کراچی سے اسلامیات میں ماسٹرز کی ڈگری بھی حاصل کی۔ دینی و فکری خدمات زمانۂ طالب علمی میں آپ اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے اور بعد ازاں جماعتِ اسلامی میں شامل ہوئے، تاہم بعض فکری اور سیاسی اختلافات کی بنا پر جماعت سے علیحدگی اختیار کر لی۔ آپ کا یقین تھا کہ اسلامی انقلاب اور معاشرتی اصلاح کا اصل ذریعہ قرآنِ مجید کی تعلیمات کی طرف رجوع ہے۔ اسی مقصد کے لیے آپ نے 1972ء میں انجمن خدام القرآن اور 1975ء میں تنظیمِ اسلامی کی بنیاد رکھی۔ بعد ازاں تحریکِ خلافت پاکستان کا آغاز بھی کیا۔ آپ کی دعوت کا مرکزی نکتہ قرآنِ حکیم کو انفرادی اور اجتماعی زندگی کا محور بنانا تھا۔ بحیثیت مفسرِ قرآن ڈاکٹر اسرار احمدؒ کو خصوصاً درسِ قرآن کے حوالے سے عالمی شہرت حاصل ہوئی۔ آپ کے ہزاروں خطابات، دروس اور بیانات آڈیو اور ویڈیو کی صورت میں محفوظ ہیں جن سے دنیا بھر میں لاکھوں افراد مستفید ہوئے۔ آپ نے قرآنِ مجید کے پیغام کو عام فہم اور مؤثر انداز میں پیش کیا اور مسلمانوں کو قرآن سے مضبوط تعلق قائم کرنے کی دعوت دی۔ علمی و تصنیفی خدمات آپ…

Read more

Continue reading

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بینک کے سود کے مصارف 05.08.2026
  • ٹیکس میں سود کی رقم دینا 05.08.2026
  • بینک کے لئے مکان کرایہ پر دینا 05.08.2026
  • قسطوں پر سامان کی فروخت 05.08.2026
  • عورتوں کے لیے سونا پہننا کیسا ہے؟ 05.08.2026
  • مولانا قاضی محمد معین اللہ اندوری 01.08.2026
  • کیا رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں بچے مسجد آتے تھے؟ 29.07.2026
  • اگر بچے مسجد میں شور کریں تو کیا کریں؟ 29.07.2026

حالیہ تبصرے

  • لفظ ” مستشرقین ” کے معنی اور ان کے نا پاک عزائم از hira-online.com
  • لفظ ” مستشرقین ” کے معنی اور ان کے نا پاک عزائم از کلیم الدین
  • خدمت کا درویش، علم کا چراغ(حضرت مولانا غلام محمد وستانویؒ)✍🏼: م ، ع ، ن از حراء آن لائن
  • خدمت کا درویش، علم کا چراغ(حضرت مولانا غلام محمد وستانویؒ)✍🏼: م ، ع ، ن از Technology
  • دنیا کی فرضی معاشی اڑان اور اسلام از Business

زمرے

  • Blog
  • اسلامیات
  • حدیث و علوم الحدیث
  • حدیث و علوم حدیث
  • سفر نامہ
  • سیرت النبی ﷺ
  • سیرت و شخصیات
  • فقہ و اصول فقہ
  • فکر و نظر
  • قرآن و علوم القرآن
  • کتابی دنیا
  • گوشہ خواتین
  • مضامین و مقالات

Other Story

فقہ و اصول فقہ

بینک کے سود کے مصارف

  • hira-online.com
  • اگست 5, 2026
مضامین و مقالات

ٹیکس میں سود کی رقم دینا

  • hira-online.com
  • اگست 5, 2026
فقہ و اصول فقہ

بینک کے لئے مکان کرایہ پر دینا

  • hira-online.com
  • اگست 5, 2026
فقہ و اصول فقہ

قسطوں پر سامان کی فروخت

  • hira-online.com
  • اگست 5, 2026
فقہ و اصول فقہ

عورتوں کے لیے سونا پہننا کیسا ہے؟

  • hira-online.com
  • اگست 5, 2026
سیرت و شخصیات

مولانا قاضی محمد معین اللہ اندوری

  • hira-online.com
  • اگست 1, 2026
مولانا قاضی محمد معین اللہ اندوری
فقہ و اصول فقہ

کیا رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں بچے مسجد آتے تھے؟

  • hira-online.com
  • جولائی 29, 2026
کیا رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں بچے مسجد آتے تھے؟
فقہ و اصول فقہ

اگر بچے مسجد میں شور کریں تو کیا کریں؟

  • hira-online.com
  • جولائی 29, 2026
اگر بچے مسجد میں شور کریں تو کیا کریں؟

Contact Info

Mobile 📲 :9519856616
Email ✉️: hiraonline2001@gmail.com

Copyright © 2026 HIRA ONLINE / حرا آن لائن | Powered by Asjad Hassan Nadwi [hira-online.com]
Back to Top