Skip to content HIRA ONLINE / حرا آن لائن
07.11.2025
Trending News: بچوں کی اسلامی تربیت : کچھ رہ نما اصول ڈاکٹر محمد سلیم العواترجمہ: احمد الیاس نعمانیخلافتِ بنو امیہ تاریخ و حقائقسادگی کی اعلی مثال : ڈاکٹر محمد نذیر احمد ندوی رحمۃ اللہ علیہحلال ذبیحہ کا مسئلہاستاذ محترم ڈاکٹر مولانا نذیر احمد ندوی کی یاد میںکتاب پر رحم نہ کرو ! پڑھومفتی منور سلطان ندوی: ایک صاحبِ علم، صاحبِ قلم اور صاحبِ کردار عالمِ دین از : زین العابدین ہاشمی ندوی ،نئی دہلیہیرا جو نایاب تھاکتابوں سے دوری اور مطالعہ کا رجحان ختم ہونا ایک المیہحضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ اور عصری آگہی از : مولانا آدم علی ندویمطالعہ کا جنوں🔰دھرم پریورتن، سچائی اور پروپیگنڈهربوبیت الہی کی جلوہ گری از :مولانا آدم علی ندویدیوالی کی میٹھائی کھانا کیسا ہے ؟ڈاکٹر مولانا نذیر احمد ندویبہنوں کو وراثت میں حصہ نہ دینے کے حربےسورہ زمر : الوہیت کا عظیم مظہربھوپال کی نواب نواب سکندر بیگم کا سفرنامۂ حجالإتحاف لمذهب الأحناف کی اشاعت: علما و طلبا، شائقینِ علم، محققین اور محبانِ انور کے لیے ایک مژدہ جاں فزااسلامی قانون کے اثرات اور موجودہ دور میں اس کی معنویت: ماہرین قانون کی تحریروں کی روشنی میںحنفی کا عصر کی نماز شافعی وقت میں پڑھناغیر مسلموں کے برتنوں کا حکم*_لفظ "ہجرت” کی جامعیت_**_عورت و مرد کی برابری کا مسئلہ_*بنو ہاشم اور بنو امیہ کے مابین ازدواجی رشتےتم رہو زندہ جاوداں ، آمیں از : ڈاکٹر محمد اعظم ندویاستاذ محترم مولانا نذیر احمد ندویؒ کی وفاتنہ سنا جائے گا ہم سے یہ فسانہ ہرگزڈاکٹر محمد اکرم ندوی آکسفورڈ کی کتاب تاریخ ندوہ العلماء پر ایک طائرانہ نظر!نقی احمد ندویمولانا نذیر احمد ندویاستاد اور مربی کی ذمہ داریانس جمال محمود الشریفتحریری صلاحیت کیسے بہتر بنائیں؟نام کتاب:احادیث رسولﷺ :عصرحاضر کے پس منظر میںرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اظہار محبتاسلام میں شادی کا طریقہ – مکمل رہنمائیبیوی پر شوہر کے حقوقجدید مسئل میں فتاوی نویسی کا منہج : ایک تعارفنکاح کی حکمت اور اس کے فوائد*_ساتویں مجلس تحقیقات شرعیہ لکھنؤ کے سمینار میں_* (١)ندوہ العلماء لکھنؤ میں ساتواں فقہی سیمینار | مجلس تحقیقات شرعیہخیانت کی 8صورتیںکیا موبائل میں بلا وضو قرآن پڑھنا جائز ہے؟اور پِھر ایک دن از نصیرالدین شاہ – نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میںبارات اور نکاح سے پہلے دولہا کا مسجد میں جاکر دو رکعت نماز پڑھنا کیسا ہے ؟ اسلامی اعتدال کی شاہ راہ پر چل کر ہی مرعوبیت کا علاج ممکن ہےخطبات سیرت – ڈاکٹر یاسین مظہر صدیقی کی سیرت نگاری کا تجزیاتی مطالعہاجتماعی فکر : ترقی کی ضمانتتبليغى جماعت كى قدر كريںماڈرن ’دین ابراہیمی‘ دین الہی کا نیا ایڈیشن"ایک فکشن نگار کا سفر”: ایک مطالعہ ایک تاثریہود تاریخ کی ملعون قومخلع کی حقیقت اور بعض ضروری وضاحتیں#گاندھی_میدان_پٹنہ_سے_ہندوتوادی_ظلم_کےخلاف باوقار صدائے احتجاج میں ہم سب کے لیے سبق ہے !بابا رتن ہندی کا جھوٹا افسانہتربیت خاک کو کندن اور سنگ کو نگینہ بنا دیتی ہےدار العلوم ماٹلی والا کی لائبریری🔰دینی مدارس کی حفاظت كیوں ضروری هے؟اردو ادب اور فارغین مدارسایک مفروضہ کا مدلل جوابوحدت دین نہ کہ وحدتِ ادیانقربانی، ماحول اور مسلمان: عبادت سے ذمہ داری تک مولانا مفتی محمد اعظم ندویکبیر داس برہمنواد کا باغی اور محبت کا داعیقربانی: مادی فوائد اور سماجی اثراتعشرۂ ذی الحجہ: بندگی کی جولاں گاہ اور تسلیم ورضا کا موسمِ بہارامارت شرعیہ کی مجلس ارباب حل وعقد نے مولانا احمد ولی فیصل رحمانی کی امارت اور قیادت میں شرعی زندگی گذارنے کا عہد پیمان کیا.امارت شرعیہ بہار ، اڈیشہ، جھارکھنڈ ومغربی بنگالکا قضیہ حقائق کی روشنی میںمیرا مطالعہیہود سے معاہدہ اور نقضِ عہد کی یہودی فطرت وتاریخقلب میں سوز نہیں روح میں احساس نہیں🔰بچوں كی دینی تعلیم كا سنہرا موقعدين سمجهنے اور سمجهانے كا صحيح منہجازمدارس اسلامیہ ماضی۔، حال اور مستقبل !خود شناسی-اہمیت اور تقاضےکتاب : یاد رفتگاں"عید مبارک”خدمت کا درویش، علم کا چراغ(حضرت مولانا غلام محمد وستانویؒ)✍🏼: م ، ع ، ندنیا کی فرضی معاشی اڑان اور اسلامخوشگوار ازدواجی زندگی کے تقاضےوقت کا کچھ احترام کریںاعتکاف مسائل و آدابمدارس اسلامیہ : ضرورت اور تقاضےرمضان کے آخری عشرہ کے خصوصی اعمالروزے کے فوائدشرائط زکوٰۃقرآن مجید سے تزکیۂ نفسروزہ جسم اور روح دونوں کا مجموعہ ہونا چاہیے !🔰سیاسی فائدہ کے لئے جھوٹ اور پروپیگنڈانا  فكر اسلامى كا مطالعه كس طرح كريں؟اس کی ادا دل فریب، اس کی نِگہ دل نوازکیا جلسوں کے مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں ؟؟ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی (مصنف و کالم نگار)شعبان المعظم میں روزہ رکھنا کیسا ہے ؟كيا تشبيه/تمثيل دليل ہے؟صحبتِ اہلِ صفا، نور وحضور وسرور(جامعۃ العلوم، گجرات کی ایک وجد آفریں محفل قراءت-روداد اور مبارک باد)*اللقاء الثقافی، لکھنؤ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات و اعزازات: 25-2024 کا کامیاب انعقاد**ملنے کے نہیں ، نایاب ہیں ہم* *(مرحوم تابش مہدی کے بارے میں کچھ یادیں)*محسوس ہورہا ہے جوارِ خدا میں ہوں۔۔۔ڈاکٹر تابش مہدی جوار خدا میں!نعت گو شاعر ڈاکٹر تابش مہدی انتقال کرگئے كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِؕیادوں کی قندیل جلانا کتنا اچھا لگتا ہے!فتح مبین از : ڈاکٹر محمد طارق ایوبی ندویعلم و تقویٰ کا حسین سنگم *شیخ التفسیر مولانا محمد برہان الدین سنبھلی* رحمہ اللہ علیہوہالو بھروچ میں تین روزہ تبلیغی اجتماع اور اس کی کچھ شاندار جھلکیاں*جعفر بهائى !**آپ بھی ساتھ چھوڑ گئے -*محمد رضی الاسلام ندوى
HIRA ONLINE / حرا آن لائن

HIRA ONLINE / حرا آن لائن

اتر کر حرا سے سوئے قوم آیا - اور اک نسخہ کیمیا ساتھ لایا

  • Home
  • About us
  • Contact
  • Books
  • Courses
  • Blog
  • قرآن و علوم القرآن
  • حدیث و علوم الحدیث
  • فقہ و اصول فقہ
  • سیرت النبی ﷺ
  • مضامین و مقالات
    • اسلامیات
    • سیرت و شخصیات
    • فکر و نظر
    • کتابی دنیا
    • سفر نامہ
    • گوشہ خواتین
  • Get Started

کتاب ۔مسئلہ غلامی اور اسلام” تعارف اور تجزیہ

  1. Home
  2. کتاب ۔مسئلہ غلامی اور اسلام” تعارف اور تجزیہ

کتاب ۔مسئلہ غلامی اور اسلام” تعارف اور تجزیہ

  • hira-online.comhira-online.com
  • کتابی دنیا
  • دسمبر 25, 2024
  • 0 Comments

نام کتاب ۔مسئلہ غلامی اور اسلام۔

تعدادصفحات ۔ 60

مصنف۔ مفتی شمائل احمد عبداللہ ندویناشر ۔۔۔۔ و حیین فاؤنڈیشن درگاہ روڈ کولکاتا۔

مبصر ۔ ۔ امجد صدیقی

الحاد جدید غلط فہمی بھی ہے اور عقل کا بے جا استعمال بھی، اب ترسیل وابلاغ کے ذرائع مستحکم ہونے کی وجہ سے غلط فہمیاں قلوب و اذہان کے ساتھ گھروں تک دستک دے چکی ہیں،یہی الحاد ماقبل میں بھی تھا لیکن اب مشکل یہ ہےکہ اسلام کے آفاقی نظامہائے حیات کی تشریح و ترسیل جدید انداز و اسلوب اور موثر ذرائع کے ساتھ نہیں ہوپارہی ہے ۔ اسلام کو سائنسی اور آزادانہ ثقافت سے تقابل کرنا کسی طور پہ بھی صحت مند رویہ نہیں ہے،البتہ فطرت انسانی کے مطابق اسلامی احکامات کی تعبیر و تشریح وقت کی ضرورت ہے،اسلامی قوانین صالح اور پر امن سماج کی تشکیل میں نہ صرف معاون ہیں بلکہ قوانین الہی کےبغیر عالمی امن وانصاف کے قیام کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔سائنسی و انسانی ضابطے تغیروتبدل کا متقاضی ہے،بلکہ ہردس سال میں سائنسی تصورات،اور انسان کا فکری جغرافیہ تبدیلی کے مراحل سے ضرور گزرتاہے، مگرخداوحدہ لاشریک کا ضابطہ کل بھی تغیر و تبدل سے بے نیاز تھا اور آج بھی انسانی عقل کی رسائی سے دورہے۔اسلامی قوانین واحکام کے خلاف پروپیگنڈے اور افترا پردازی نئی نہیں ہے بلکہ نسلاً بعد نسلٍ یہی روایت قائم ہے اب نئے اندازواسلوب اور نئے ذرائع سے ہماری نسلوں کے ایمان وعقائد پر حملہ ور ہے،ترسیل وابلاغ کی فراوانی اور سہولیات نے اعتراضات و اشکالات کو پہلے سے زیادہ مستحکم کردیا ہے۔چنانچہ ہمیں اسی اندازو لہجہ اورذرائع کو اختیار کرنا ہوگا جن کا وقت متقاضی ہے۔

رفیق کار اور مصنف کتاب مفتی شمائل احمد عبداللہ ندوی دارالعلوم ندوة العلماء لکھنؤ کے ممتاز فاضل،جواں سال مفتی،تحقیقی دماغ مصنف اور بصیرت مند مدرس ہیں،علم وتحقیق کے رسیا،مطالعہ و مراجعہ کا صاف ذوق کے حامل ذہین قلم کار ہیں۔ مفتی صاحب نے باضابطہ طور پہ مطالعہ الحاد جدید کو وحیین فاؤنڈیشن کے تعلیمی شعبے کا ایک حصہ بنایا ہے،جس سے یہ بالکل صاف ہو جاتا ہےکہ صاحب کتاب "الحاد جدید اور ارتداد کے خلاف بلا واسطہ بر سر پیکار ہیں۔

مفتی شمائل احمد عبد اللہ ندوی کی اس دفاعی ذہنیت کی پرورش و پرداخت خالص اسلامی حمیت اور دینی غیرت کی گود میں ہوئی ہے،اسی لئے دفاع اسلام کا فریضہ عملی اور ضروری میدان میں بحسن وخوبی جرءت و جواں مردی کے ساتھ ادا کررہے ہیں ۔

زیر تبصرہ کتابچے” مسئلہ غلامی اور اسلام” مفتی شمائل احمد عبداللہ ندوی کے”سلسلہ رد شبہات "کی پہلی کاوش ہے۔ملحدین و مستشرقین جابجا غلام و باندی کے اسلامی نظریات کے درپردہ شریعت کے آفاقی نظام کو تنقیدی نشتر سے چوٹ پہونچانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں ۔مسئلہ اس وقت سنگین ہوجاتا ہے جب لاشعوری طور پہ مسلمان بھی ایسے سطحی اور غیر معقول اعتراضات سے متاثر ہوکر اپنے ایمان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں ۔

مفتی شمائل احمد عبداللہ ندوی صاحب کی یہ غیر معمولی تصنیفی کاوش بالخصوص انہیں لبرل اور جدید ذہن مسلم نوجوانوں کے لئے تحفہ ہے جو معقولات،اور مادی دلائل سے متاثر ہو جاتے ہیں !اور عموماً ان تمام ملحدین کےلئے زہر ہلاہل ہےجو ان جیسے مسئلے کے درپردہ اسلام کے خلاف زہر افشانی کرتے ہیں ۔”مسئلہ غلامی اور اسلام”جیسے کتابچہ کی اہمیت نہ صرف غیر معمولی ہے بلکہ عہد حاضر کی سب سے بڑی ضرورت کی تکمیل ہے!

زیر نظر کتابچے کو میں نے بالاستیعاب مکرر سہ کرر مطالعہ کیا تو اس بات کا شدت سے احساس ہوا کہ اس نوعیت کا یہ پہلا کتابچہ ہے جس میں غلامی اور آزادی کے اسلامی اور مغربی تصور کو موازناتی طور پہ پیش کیا گیا ہے، مفتی شمائل احمد عبداللہ ندوی نے اپنے تحقیقی قلم،علمی ذوق ،قرآنی علوم،مہارت تطبیق و توجیہ،فقہی رمز شناسی سے اسلام کے تصور غلامی اور آزادی کو نمایاں کرکے یہ ثابت کردیا ہےکہ آج بھی،یہی چراغ جلاؤ روشنی ہوگی!

مغربی تہذیب وثقافت کے تاریخی اور جغرافیائی پس منظر میں مفتی صاحب نے جن حقائق کا انکشاف کیا ہےوہ رونگٹے کھڑے کردینے والے ہیں ۔مثلا یہ اقتباس ملاحظہ فرمائیں ۔انسانی اسمگلنگ جدید غلامی کی سب سے بدترین شکل ہے،انسانی اسمگلنگ کا مطلب لوگوں کو دھوکہ دے کردیا جبرا اپنے مقاصد کےلئےایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا،خریدنا اور بیچنا ہے تاکہ ان کا مختلف طریقوں سے استحصال کیا جاسکے !مغربی ممالک،خاص طور پر امریکہ اور یورپ انسانی اسمگلنگ کے بڑے مراکز بن چکے ہیں،اقوام متحدہ کے مطابق سال 2003 سے2021 تک 141 ممالک سے تقریبًا ساڑھے چار لاکھ افراد انسانی اسمگلنگ کا شکار بنے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد کو مغربی ممالک میں بیچا گیا ۔

صفحہ نمبر 50 ۔مسئلہ غلامی اور اسلام ۔یہ حیرت انگیز انکشاف اس بات کا شاہد عدل ہے کہ مفتی صاحب نے اپنی تحقیقی ذہانت کو بروئے کار لاتے ہوئے الحاد جدید کا کامیاب ترین تعاقب کیا ہے ! جو مغربی تہذیب اوران جدید ذہن کے ممالک کا حوالہ دیتے ہوئے اسلام کے تصور غلامی پر نقد کرتے ہیں انہیں یہ انکشاف ضرور دکھانا چاہئے۔

درج ذیل اقتباس کو پڑھئے اور انصاف کیجئے کہ اسلام میں غلام و باندی پر ظلم کیا ہے یا انہیں حق دیا ہے؟مفتی صاحب نے بعثت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے قبل اور بعد کے غلام اور حقوق غلام پر دلائل و شواہد کے حوالے سے”مسئلہ غلامی اور اسلام”کو خلاصے کے طور پر پیش کردیا ہے۔

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے قبل انسانی معاشرے میں غلامی کے مختلف طریقے رائج تھے،جنہیں بنیادی طور پرتین طریقوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔پہلی قسم :کمزوریا مقروض افراد یا کسی جرم کے مرتکب آزاد لوگوں کوزبردستی پکڑ کر غلام بنا لیا جاتا تھا ۔اس میں قرض کی عدم ادائگی اور جرم کی سزائیں شامل تھیں جس کی وجہ سے افراد کو غلامی کی زندگی گزارنے پرمجبور کیا جاتا تھا ۔دوسری قسم :وہ لوگ جو غلاموں کی اولاد تھے، انہیں پیدائشی طور پر غلام سمجھا اور مانا جاتا تھا،جس کی مخالفت سزائے موت کے لئے کافی تھی ۔تیسری قسم :جنگی قیدی جنہیں غلام بنالیا جاتا تھا۔اسلام کی آمد کے بعد غلامی کے اس غیر انسانی طریقے پر مکمل پابندی لگادی گئی کہ کسی بھی آزاد شخص کو پکڑ کر غلام نہیں بنایا جا سکتا۔یہ وہ دور تھا جب غلامی کی اصلاح کی شدید ضرورت تھی۔

اسلام سے پہلے غلاموں کو محض ایک بےجان چیز کی طرح سمجھا جاتا تھا، جن سے ہرقسم کے انسانی حقوق چھین لیے گئے تھے۔ لیکن اسلام نے نہ صرف غلاموں کو حقوق دیے بلکہ یہ اصول قائم کیا کہ کسی بھی آزاد انسان کو غلام بنانا جائز نہیں ہے۔

مسئلہ غلامی اور اسلام صفحہ نمبر14 از مفتی شمائل احمد عبد اللہ ندوی ۔اسلام کے آفاقی پیغام کواسی جدید طرز و لہجے اور بقدر ضرورت دفاعی اور اقدامی دونوں اسالیب میں پیش کرنا وقت کا تقاضہ ہے۔مصنف نے ایک جگہ لکھا ہے ۔مغربی دنیا: جوآزادی ؛مساوات ؛ ترقی ؛ اور انسانی حقوق کے بلند بانگ دعوے کرتی ہے، اس کے سماجی اور معاشی ڈھانچے میں گہرائی سے نظر ڈالنے پر معلوم ہوتا ہےکہ اگرچہ قانونی طور پر غلامی کو ختم کردیا لیکن اس کی مختلف شکلیں دنیا میں آج بھی موجود ہیں جنہیں مختلف ناموں اور طریقوں سے چھپایا گیا ہے غلامی آج بھی اپنی جدید شکلوں میں موجود ہےجنہیں شعوری یا غیر شعوری طور پر نظر انداز کیا جاتا ہے جدید غلامی سے مراد وہ سماجی اور معاشی نظام ہیں جس میں لوگوں کوان کی مرضی کے خلاف مختلف کام کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے،ان کا استحصال کیا جاتا ہے اور ان کی آزادی چھین لی جاتی ہے ۔ بین الاقوامی لیبرآرگنائزیشن آئی ایل او کے مطابق تقریبا 50 ملین افراد جدید غلامی میں مبتلا ہیں جدید غلامی کی بعض صورتیں عموما قانونی پابندیوں سے آزاد اور بعض قانون کی سرپرستی میں انجام دی جا رہی ہےجو کہ انسانیت کے بالکل خلاف ہیں۔صفحہ نمبر 49 مسئلہ غلامی اور اسلام ایسے متعدد اقتباسات ہیں جنہیں پڑھنے کے بعد اندازہ ہوگا کہ صاحب کتاب نے ملحدین کے مصنوعی اور جعلی تصورثآزادی کی بکھئے ادھیڑدی ہے ۔جس کے لئے آپ کو کتاب خریدنی پڑے گی۔یہ کتابچہ اسکول وکالج کے طلباء کے لئے سلیس اور آسان طریق انگریزی میں بھی چھپ چکا ہے ! مفتی صاحب نے نہایت ہی عرق ریزی، محنتہائے شاقہ اور شب وروز کی جد و جہد سے یہ کتابچہ شائقین علم و مطالعہ کے ہاتھوں تک پہونچایا ہے !یہ کتابچہ عوام وخواص کے لئے یکساں مفیدہے،طلباء وعلماء کےلئے علمی سرمایہ،دانش وران،عصری اداروں کے طلباء اور ملحدین کے متاثرہ ذہنوں کے لئے دستاویزی تحفہ ہے۔مفتی صاحب کوصرف اس بات کےلئے الگ سے مبارک باد دے دوں کہ انہوں نے کتاب کو نقلی دلائل کے ساتھ عقلی دلائل سے بھی مدلل کردیا ہے تاکہ عقل والوں کا فہم و شعور بھی بیدار ہوجائے۔

یہ کتابچہ معلوماتی بھی ہے اور سہل زبان میں تاریخی دستاویز بھی۔آپ کے انصاف پسندانہ اور غیر جانب دارانہ مطالعے سے معلوم ہوگاکہ اسلام کا نظریہ غلامی اور باندی کتنا عقل و فطرت سے قریب ہے اور مغربی تہذیب،جدیدیت،اور دہریت کا آزادی نسواں اور انسانیت پرستی کا نعرہ کتنا کھوکھلا اور حقائق سے دور ہے۔

اخیر میں ایک بات عرض کردوں تاکہ کتاب اور صاحب کتاب کے تعلق سے کسی طرح کا خلجان پیدا نہ ہو ۔صاحب کتاب نے نقلی دلائل دیتے وقت مختلف مسالک کے مآخذ و مصادر کا حوالہ دیا ہے کسی ایک مسلک کے راجح قول یا فتویٰ پر اکتفاء نہیں کیا،چوں کہ یہاں کسی مسلک کی افضلیت وعدم افضلیت،راجح و مرجوح ثابت کرنا مقصود نہیں ہے بلکہ مجموعی طور پر اسلام کا دفاع مقصود ہے ۔اس کا ذکر مصنف نے اپنے دیباچہ میں بھی کیا ہے !عالمی داعی اور مناظر مفتی یاسر ندیم الواجدی صاحب کی حوصلہ بخش اور معنی خیز تقریظ نے اس کتابچہ کی اہمیت کو دوبالا کردیا ہے! میری دعا ہےکہ صاحب کتاب کوالثلہ تعالی اجر عظیم سے نوازے اور کتاب کو عوام وخواص میں مقبولیت عطا فرمائے آمین17 /

12/24 کتاب آرڈر کرنے کےلئے وحیین فاؤنڈیشن سے رابطہ کریں9661941384

hira-online.com

،حراء آن لائن" دینی ، ملی ، سماجی ، فکری معلومات کے لیے ایک مستند پلیٹ فارم ہے " حراء آن لائن " ایک ویب سائٹ اور پلیٹ فارم ہے ، جس میں مختلف اصناف کی تخلیقات و انتخابات کو پیش کیا جاتا ہے ، خصوصاً نوآموز قلم کاروں کی تخلیقات و نگارشات کو شائع کرنا اور ان کے جولانی قلم کوحوصلہ بخشنا اہم مقاصد میں سے ایک ہے ، ایسے مضامین اورتبصروں وتجزیوں سے صَرفِ نظر کیا جاتاہے جن سے اتحادِ ملت کے شیرازہ کے منتشر ہونے کاخطرہ ہو ، اور اس سے دین کی غلط تفہیم وتشریح ہوتی ہو، اپنی تخلیقات و انتخابات نیچے دیئے گئے نمبر پر ارسال کریں ، 9519856616 hiraonline2001@gmail.com

پوسٹوں کی نیویگیشن

کتاب : قرآن و سنت کا باہمی تعلق
فضل الخلفاء الراشدین ( عربی )

Related Posts

خلافتِ بنو امیہ تاریخ و حقائق
  • hira-online.comhira-online.com
  • نومبر 5, 2025
  • 0 Comments
خلافتِ بنو امیہ تاریخ و حقائق

خلافتِ بنو امیہ تاریخ و حقائق مصنف: ڈاکٹر حمدی شاہین مصری حفظہ اللهمترجم: حافظ قمر حسننظر ثانی و مراجعت : محمد فہد حارث Mohammad Fahad Harisصفحات: ۶۷۶ تبصرہ و تعارف : معاویہ محب الله در حقیقت یہ کتاب مصری نژاد مصنف د.حمدی شاہین کی ” الدولة الأموية المفترى عليها ” کا اردو ترجمہ ہے، ڈاکٹر صاحب تاریخ اور اسلامی تہذیب کے پروفیسر ہیں، یہ کتاب آج سے تقریباً چالیس سال قبل لکھی گئی تھی، اس ترجمہ کی اہمیت کا اس بات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ خود مصنف نے مترجِم کی کاوشوں کو سراہا ہے اور مباحث سمجھنے کے لئے مہینوں رابطے میں رہنے کا تذکرہ کیا ہے، کتاب کا آغاز محمد فہد حارث کے پیش لفظ سے ہوتا ہے جو اموی تاریخ کے حوالے سے عصر جدید کے مفکرین ؛ عبید الله سندھی، د. مصطفی سباعی اور پروفیسر عبد القیوم کی آراء اور تاریخی تنقیح کے متعلق اقتباسات سے مزین ہے۔ کتاب کے داخلی مباحث نہایت عمدہ اور تحقیقی ہے، پروفیسر یاسین مظہر صدیقی صاحب نے اس بات پر افسوس کا اظہار فرمایا تھا کہ کاش خلافت بنو امیہ کی سیاسی، علمی، معاشرتی، معاشی اور عسکری حالات پر مثبت تاریخ لکھی جاتیں! مذکورہ کتاب سمجھ لیجئے کہ مظہر صدیقی صاحب کی امیدوں کا چراغ ہے، اموی خلافت کے ہر پہلو پر نہ صرف مفصّل کلام کیا ہے بلکہ اموی خلافت کے چہرہ کو داغدار کرنے والے اعتراضات کا بھرپور جائزہ بھی لیا ہے، منفی اثرات، غیر ضروری اعتراضات اور سیاسی عصبیت کی وجہ سے اموی خلافت کی جو تصویر ہمارے بھولے بھالے قارئین کی نظروں میں ہیں، اس کے بجائے یہ کتاب مثبت تاریخی تہذیب، تعمیری کمالات، دینی و علمی اثرات، معاشی و عسکری ترقیوں کا مطالعہ پیش کرتی ہے، کتاب کے مطالعہ کے بعد قارئین اپنے روشن ماضی پر فخر محسوس کریں گے، نوجوان مستشرقین کی قلابازیوں سے واقف ہوں گے اور اسلامی تاریخ میں پیوستہ شیعی اثرات کو محسوس کریں گے۔ مصنف نے مقدمہ سے آغاز کرنے کے بعد تقریباً ۱۷۰ صفحات تک اموی تاریخ کی تحریف کے دلائل کا جائزہ لیا…

Read more

Continue reading
بھوپال کی نواب نواب سکندر بیگم کا سفرنامۂ حج
  • hira-online.comhira-online.com
  • اکتوبر 16, 2025
  • 0 Comments
بھوپال کی نواب نواب سکندر بیگم کا سفرنامۂ حج

بھوپال کی نواب نواب سکندر بیگم کا سفرنامۂ حج مستشرقین سے ہزار ہا اختلافات اور مغربی کلاسک مفکرین سے سینکڑوں مواقع پر نا موافقت کے باوجود ان کو اس بات کی داد دینا بنتی ہے، کہ ان کے توسط سے بہت سی کتابیں ہم تک پہونچی ہیں۔ گرچہ کہ یہ بھی ایک حقیقت اور تاریخی سچائی ہے کہ ایک زمانے میں مسلمانوں کے کتب خانوں اور متمدن شہروں سے بھر بھر کر کتابیں مغرب تک پہنچائی گئیں۔ شبلی نے کئی جگہ اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ فلاں کتاب فلاں انگریز مستشرق کے طفیل ہم تک پہونچی ہے۔ ہمارا عام علمی مذاق ایک عرصہ ہوا زنگ کھا چکا۔ اب اس میں فقط اتنی دھار ہے کہ وہ لوگوں کو چوٹ پہونچا سکتا ہے، لطافت نہیں کہ زمانے کو تدبر کی طرف متوجہ کر سکے۔ کتنی ہی ایسی کتابیں ابھی بھی یہاں وہاں کے کتب خانوں میں سڑ رہی اور دیمک کی خوراک بن رہی ہوں گی، جن کے شائع ہو جانے سے کئی مسائل حل ہو سکتے ہوں۔ نواب سکندر بیگم، ہندوستان کی بیگماتی تاریخ میں سر فہرست ہیں۔ جن دو ایک بیگموں کو ہر سطح پر سراہا جاتا ہے ان میں شاید رضیہ سلطان کے بعد نواب سکندر دوسری ہیں۔ بھوپال کی شاندار تاریخ اور تابناک ماضی کی بنیاد گزار۔ ان کا حج کا سفرنامہ ایک سو پچاس سال تک دھول کھاتا رہا، کسی کو اس کی بھنک تک نہ لگی۔ انگریزی میں ترجمہ ہاتھوں ہاتھ ہو گیا، لیکن اردو میں، کہ جس زبان میں اس کو لکھا گیا اس میں غبار آلود ہوتا گیا۔ ؀ حمیت نام تھا جس کا، گئی تیمور کے گھر سے زیرِ نظر کتاب "سفرنامۂ حج” نواب سکندر بیگم کے حج کے سفرنامے کی روداد ہے۔ وہ ہندوستان میں دوسری شاہی خاتون تھیں، جو حج کے پر مشقت سفر پر گئیں۔ اس سفر کی صعوبتیں اس سفرنامے میں بھری پڑی ہیں۔ زیف سید نے اپنی علم دوستی کا ثبوت دیتے ہوئے اس کتاب کو ڈھونڈ نکالا، اس پر تقدیم و تحقیق و تحشیہ کیا اور لوگوں کے روبرو کیا۔…

Read more

Continue reading

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بچوں کی اسلامی تربیت : کچھ رہ نما اصول ڈاکٹر محمد سلیم العواترجمہ: احمد الیاس نعمانی 06.11.2025
  • خلافتِ بنو امیہ تاریخ و حقائق 05.11.2025
  • سادگی کی اعلی مثال : ڈاکٹر محمد نذیر احمد ندوی رحمۃ اللہ علیہ 04.11.2025
  • حلال ذبیحہ کا مسئلہ 31.10.2025
  • استاذ محترم ڈاکٹر مولانا نذیر احمد ندوی کی یاد میں 30.10.2025
  • کتاب پر رحم نہ کرو ! پڑھو 29.10.2025
  • مفتی منور سلطان ندوی: ایک صاحبِ علم، صاحبِ قلم اور صاحبِ کردار عالمِ دین از : زین العابدین ہاشمی ندوی ،نئی دہلی 29.10.2025
  • ہیرا جو نایاب تھا 28.10.2025

حالیہ تبصرے

  • خدمت کا درویش، علم کا چراغ(حضرت مولانا غلام محمد وستانویؒ)✍🏼: م ، ع ، ن از حراء آن لائن
  • خدمت کا درویش، علم کا چراغ(حضرت مولانا غلام محمد وستانویؒ)✍🏼: م ، ع ، ن از Technology
  • دنیا کی فرضی معاشی اڑان اور اسلام از Business
  • دنیا کی فرضی معاشی اڑان اور اسلام از IT
  • موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس از حراء آن لائن

زمرے

  • Blog
  • اسلامیات
  • سفر نامہ
  • سیرت النبی ﷺ
  • سیرت و شخصیات
  • فقہ و اصول فقہ
  • فکر و نظر
  • قرآن و علوم القرآن
  • کتابی دنیا
  • گوشہ خواتین
  • مضامین و مقالات

Other Story

Blog

بچوں کی اسلامی تربیت : کچھ رہ نما اصول ڈاکٹر محمد سلیم العواترجمہ: احمد الیاس نعمانی

  • hira-online.com
  • نومبر 6, 2025
بچوں کی اسلامی تربیت : کچھ رہ نما اصول ڈاکٹر محمد سلیم العواترجمہ: احمد الیاس نعمانی
کتابی دنیا

خلافتِ بنو امیہ تاریخ و حقائق

  • hira-online.com
  • نومبر 5, 2025
خلافتِ بنو امیہ تاریخ و حقائق
سیرت و شخصیات

سادگی کی اعلی مثال : ڈاکٹر محمد نذیر احمد ندوی رحمۃ اللہ علیہ

  • hira-online.com
  • نومبر 4, 2025
سادگی کی اعلی مثال : ڈاکٹر محمد نذیر احمد ندوی رحمۃ اللہ علیہ
فقہ و اصول فقہ

حلال ذبیحہ کا مسئلہ

  • hira-online.com
  • اکتوبر 31, 2025
سیرت و شخصیات

استاذ محترم ڈاکٹر مولانا نذیر احمد ندوی کی یاد میں

  • hira-online.com
  • اکتوبر 30, 2025
استاذ محترم ڈاکٹر مولانا نذیر احمد ندوی کی یاد میں
مضامین و مقالات

کتاب پر رحم نہ کرو ! پڑھو

  • hira-online.com
  • اکتوبر 29, 2025
سیرت و شخصیات

مفتی منور سلطان ندوی: ایک صاحبِ علم، صاحبِ قلم اور صاحبِ کردار عالمِ دین از : زین العابدین ہاشمی ندوی ،نئی دہلی

  • hira-online.com
  • اکتوبر 29, 2025
مفتی منور سلطان ندوی: ایک صاحبِ علم، صاحبِ قلم اور صاحبِ کردار عالمِ دین از :  زین العابدین ہاشمی ندوی ،نئی دہلی
سیرت و شخصیات

ہیرا جو نایاب تھا

  • hira-online.com
  • اکتوبر 28, 2025
ہیرا جو نایاب تھا
Copyright © 2025 HIRA ONLINE / حرا آن لائن | Powered by [hira-online.com]
Back to Top