🌴الوافی شرح اصول الشاشی🌴
اساتذہ اور طلبہ کے لیے اصول الشاشی کی ایک بہترین عربی شرح.

کتاب : الوافی شرح اصول الشاشی (اصول الشاشی کی عربی شرح)
زبان : عربی
صفحات : 206
تالیف : حضرت مولانا مفتی محمد ذیشان احمد قاسمی صاحب مد ظلہ العالی۔
(استاذ مدرسہ امداد العلوم حیدرآباد، انڈیا)
واٹس ایپ :
+91 9032100126
ناشر : مکتبہ احیاء سنت، مدرسہ امداد العلوم، جامع مسجد ٹین پوش، حیدرآباد، تلنگانہ، انڈیا۔
تعارف نگار: امدادالحق بختیار (استاذ حدیث وافتاء جامعہ اسلامیہ دار العلوم حیدرآباد انڈیا)

  • ہر مسئلہ اور مضمون کا معتبر اور مستند حوالہ دیا گیا ہے۔ حوالے میں اصولِ فقہ حنفی کے ساتھ دیگر ائمہ کے بھی اہم مآخذ اور مصادر سے استفادہ کیا گیا ہے۔
    شرح کا حاشیہ: