گانا سننا اور فلم دیکھنا لہو و لعب کے دائرہ میں آتا ہے ، جو حرام ہے ، حدیث میں ہے کہ گانا نفاق پیدا کرتا ہے ، نیز کان اور آنکھ اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان نعمتیں ہیں ، ان کی بری چیزوں کے سننے باقر برے مناظر کے دیکھنے میں صرف کرنا نعمت خداوندی کی نا قدری اور نا شکری ہیں ، اور ان سے اجتناب کرنا واجب ہے ،

“فصرف الجوارح إلي غير ما خلق الله لإجله كفر بالنعمة لا شكر فالواجب أن يجتنب ميلاد يسمع

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں “لہو الحدیث” کو خرید کرنے کی مذمت فرمائی اس لیے مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ لغو اور مضر اخلاق باتوں سے اپنے آپ کو بچائیں

(بحوالہ : کتاب الفتاویٰ : ج 6 ص : 161)