Skip to content HIRA ONLINE / حرا آن لائن
14.07.2026
Trending News: عقیدہ توحید ایمان و اسلام کی بنیادمقررین کی مجلس میں علماء کی تلاشمیاں بیوی کے اختلافات: اسباب اور اسلامی حلآبنائے ہرمز: عالمی معیشت کی شہ رگ پر بڑھتا ہوا دباؤ از : شان محمد ندوینماز پڑھنے کا صحیح طریقہ | سنت کے مطابق مکمل رہنمائی (مرحلہ وار)فکر ندوہ نہیں سمجھا ہے تو آپ ندوی نہیں ہیںشبلی روایت اور تجدید کا معیاراہل بیت اور اہل سنتموجودہ ہنگامہ آرائی اور بالکل واضح باتقیام اللیل: صالحین کا طریقہمولانا سید سلمان حسینی ندوی: ایک شعلہ خاموش ہو گیااستاذ محترم مولانا سید سلمان حسینی ندویمولانا سلمان حسینی ندوی مختصر سوانحی ، علمی خاکہحضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی رحمۃ اللہ علیہ علم، دعوت، فکر اور جرأتِ اظہار کی ایک باکمال ہستیاہل بیت اور اہل سنترلاتا ہے ترا نظارہ اے ہندوستاں مجھ کوسیرتِ حسنین : مصلحت و مقاومت کا عظیم استعارہدس محرم کا روزہ کیوں ؟عہد حاضر میں مدارس کی اہمیت اور جدت کا امتزاج ڈاکٹر ظفردارک قاسمیسید ازہر شاہ قیصر کی صحافت اور ماہنامہ دارالعلومسیاسی موقع پرستی کا بڑھتا رجحانفتنۂ انکارِ حدیث*محرم الحرام کی حقیقت اور شہادتِ حسینؓ ، افراط و تفریط کے درمیان اہلِ سنت کا راستہ*علامہ انور شاہ کشمیری رحمة الله عليه اور احادیث پر فنی کلام ڈاکٹر محمد اکرم ندوی، آكسفورڈ (نومبر 2025)مدارس کے فضلاء کو درپیش چیلنجز اور مطلوبہ لائحۂ عملمحرم الحرام کی حقیقت اور شہادتِ حسینؓ: افراط و تفریط کے درمیان اہلِ سنت کا راستہمحرم الحرام کی حقیقت اور شہادتِ حسینؓ ، افراط و تفریط کے درمیان اہلِ سنت کا راستہمعاصر چیلنجز اور فقہ اسلامی کی تجدید: ایک علمی و عملی لائحہ عملگداگری اور ہمارا رویہہجرت نبوی: ایک فکر، ایک عبادت، ایک درسگاہ اور ایک قانوننیا ہجری سال: اصلاحِ نفس اور کامیاب زندگی کی نئی شروعاتمیں کسی مسلمان کو کافر یا گمراہ کیوں نہیں کہتا؟مزاحمت کا راستہ اور بھارتی اپوزیشن کا مستقبل: راہل گاندھی کے بیان کا تجزیہعقیدۂ توحید کی اہمیت و فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میںفتنۂ انکارِ حدیث اور سرسید احمد خان:مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کی نظر میںڈاکٹر اسرار احمدؒ — ایک عہد ساز مفسرِ قرآن اور مفکرِ اسلامفتنۂ تکفیر اور علما کی ذمہ داریاز: ڈاکٹر محمد اکرم ندوی (آکسفورڈ)یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہےبشیر بدر: جدید اردو غزل کا روشن باب ایک تحقیقی و ادبی جائزہمولانا خالد سیف اللہ رحمانی: عہدِ حاضر کے ممتاز فقیہ، محقق اور مفکرِ اسلاممولانا سید بلال عبد الحئی حسنی ندوی: حیات، خدمات اور علمی کارنامےسناتنی لٹریچر میں ذبح وقربانی اور گوشت خوریقربانی واجب ہونے کی شرائط کیا ہیں؟موجودہ حالات میں ہماری کامیابی کا انحصار !فضائلِ عشرہ ذوالحجہ اور اسلاف کا طرزِ عملبچہ نہ دینے والی بکری کی قربانی کاکیا حکم ہے؟نفل قربانی مرحوم والد کے ایصالِ ثواب کی نیت سے ساری اولاد ملکر ایک قربانی کرسکتے ہیں یا نہیں؟۔واجب قربانی کے ساتھ نفلی قربانی کرنا کیسا ہے ؟💠 قربانی کا گوشت غیر مسلموں کو دینا کیسا ہے؟قربانی کا نصاب کیا ہے ؟دھار کی مسجد کمال مولانا – تاریخ کے آئینے میںقربانی کا شرعی حکمبھینس کی قربانی شریعت کی نظر میںماہ ذی الحجہ فضائل و اعمالBhojshala : تاریخ، تنازع اور عدالت کا حالیہ فیصلہالحاد جدید کی فلسفیانہ اساس عہد جدید کے مغربی فلاسفہ کے حوالے سےنالندہ کا زوال: ہندوستان میں بدھ مت کا انخلاءبچوں کے لئے دینی تعلیم کی اہمیتخلافتِ عثمانیہ کے آخری شیخ الاسلام: شیخ الاسلام مصطفیٰ صبری التوقادی 1286–1373ھ / 1869–1954قربانی کس پر واجب ہے ؟ذبح کرنے کا صحیح اسلامی طریقہذبح کرنے کا صحیح طریقہحدیثیی سمینار میں شركت كے لئے ماٹلی والا ،بھروچ – گجرات كا سفرمولانا ڈاکٹر نذیر احمد خاں ندوی اٹاوی مرحوم(خلوص وشرافت کا پیکر اور عربی زبان وادب کا ایک بے لوث خادم)نماز کن چیزوں سے ٹوٹ جاتی ہے؟ (مکمل فہرست مختصر اور آسان انداز میں)نماز کی نیت کیسے کریں؟ (آسان اور مکمل رہنمائی)قرآن اور جادو: حقیقت اور اثرات🔰حقیقی گھر کی طرف واپسیایران-امریکہ کے مابین عارضی جنگ بندیاسرائیل و امریکہ اور ایران کی جنگ اور اہل سنت کا موقفمولانا یحییٰ نعمانیمنفی سوچ اور اس کے نقصاناتوضو کے فرائضوضو کا مسنون طریقہگھر میں اعتکافزہد کیا ہے اور زاہد کون ہے؟اعتکاف ، احکام و آدابصدقہ فطر کی ادائی کیسے؟زکوۃ کے واجب ہونے کی شرطیںٹیکس ادا کرنے سے زکوٰۃ ادا ہوگی ؟جس مال پر قبضہ نہیں کیا اس کی زکوۃبینک میں جمع شدہ مال پر زکوۃروزہ کی اہمیت احادیثِ نبوی ﷺ کی روشنی میںزکوة کی اہمیت احادیثِ نبویہ کی روشنی میںرمضان المبارک اور برادران وطناسقاط حمل کا مسئلہسوال: وطن کی محبت میں وندے ماترم پڑھنا اور گانا شرعاً کیسا ہے ؟جواہرِ قرآن: امام غزالی کی نظر میں قرآن کے چھ بنیادی مقاصدروزہ، ایک جامع نظامِ تربیتماہِ رمضان کی آمد، فضیلت اس کے استقبال کے آداب :ڈاکٹر زیاد الریسیصفاانسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام عصرحاضرمیں میڈیااورمسلمان کے موضوع پر مذاکرہ"روزہ کی اہمیت اور اسلام اور دیگر مذاہب کے روزوں کا فرق”دار العلوم دیوبند کی پانچ بڑی خدماتقرآن کے پانچ اساسی علوماُس بازار میں : شورش کاشمیریماہِ رمضان کی آمد، فضیلت اس کے استقبال کے آداب : ڈاکٹر زیاد الریسیایپسٹائن فائلز: مغربی اشرافیہ کا زوال اور اسلامی نکتہ نظرQuranic Arabic Grammar Courseشب برات کی فضیلتزکوة کی اہمیت احادیثِ نبویہ کی روشنی میں
HIRA ONLINE / حرا آن لائن

اتر کر حرا سے سوئے قوم آیا - اور اک نسخہ کیمیا ساتھ لایا

  • Home
  • About us
  • Contact
  • Courses
  • Books
  • Blog
  • قرآن و علوم القرآن
  • حدیث و علوم الحدیث
  • فقہ و اصول فقہ
  • سیرت النبی ﷺ
  • سیرت و شخصیات
  • اسلامیات
  • فکر و نظر
  • کتابی دنیا
  • گوشہ خواتین
  • سفر نامہ
  • مضامین و مقالات
  • Get Started

مختصر فروخت ( short selling ) شرعی نقطئہ نظر

  1. Home
  2. مختصر فروخت ( short selling ) شرعی نقطئہ نظر

مختصر فروخت ( short selling ) شرعی نقطئہ نظر

  • hira-online.comhira-online.com
  • فقہ و اصول فقہ
  • نومبر 1, 2024
  • 0 Comments

"شارٹ سیلنگ” کے سلسلے میں شرعی حکم کی وضاحت فرما دیں-

#shortselling #shortselling

الجواب-و باللہ تعالیٰ التوفیق-:

کی تعریف (short selling)

"مختصر فروخت” عاریتا لے ہوئے ایسے حصص (shares) یا سیکیورٹیز (securities) کو کھلے بازار میں فروخت کرنے کا نام ہے، جن کی قیمت میں کمی آنے کی امید ہوتی ہے-
یعنی مختصر فروخت میں بروکر (broker: دلال) سے کچھ ایسے حصص عاریتا لیے جاتے ہیں، جن کی قیمت میں کمی متوقع ہوتی ہے، پھر ان کو کھلے بازار میں فروخت کردیا جاتا ہے، بعد میں ان ہی فروخت کردہ اسٹاکس (stocks) کو خرید کر بروکر کو واپس کردیا جاتا ہے- فروخت اور خرید کی قیمت میں جو فرق ہوتا ہے، وہی نفع سمجھا جاتا ہے-
مستعار لے گئے حصص کی قیمت پر سود بھی ادا کرنا پڑتا ہے-

: کی خصوصیات (short selling)

:”درج ذیل خصوصیات ہیں

1- مختصر فروخت کرنے والے کے پاس حصص (stocks) یا سیکیورٹیز (securities) کی ملکیت نہیں ہوتی ہے، وہ مستعار لے ہوئے حصص فروخت کرتا ہے-
2- ادارہ جاتی اور خوردہ سرمایہ کار دونوں "مختصر فروخت” میں داخل ہوسکتے ہیں-
3- تاجروں کے لیے ضروری ہے کہ وہ مستعار لے گئے حصص فروخت کنندہ کو تصفیہ کے وقت واپس کریں-
4- "مختصر فروخت” عام طور پر مندی والی منڈیوں (bearish markets ) میں رائج ہے-
5- مختصر فروخت کی اجازت صرف "انٹراڈے ٹریڈنگ” (intraday trading) میں ہے-
6- مختصر فروخت میں وقت کی بڑی حساسیت ہوتی ہے، اس کے لیے تاجروں کو مناسب وقت پر رجحانات کی نشان دہی کرنے اور اس کے مطابق تجارت میں داخل ہونے کی ضرورت ہوتی ہے-
” مختصر فروخت” کے فوائد:
مختصر فروخت کے درج ذیل فوائد ہیں:
1- اگر مندی کا رجحان قائم رہتا ہے تو تاجر کو خاطر خواہ فائدہ ہوسکتا ہے-
2- مختصر فروخت سے سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کو اپنے پورٹ فولیو (portfolio: سرمایہ کاری کے بستہ) میں خطرے کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے-
3- اس سے سرمایہ کاری کا بازار مستحکم ہوتا ہے-
4- مختصر فروخت سے نقد رقوم کو فروغ حاصل ہوتا ہے-
مختصر فروخت کے نقصانات:
مختصر فروخت کے نقصانات درج ذیل ہیں:
1- مختصر فروخت میں قیمت میں کمی کی بجائے اضافہ ہونے کی صورت میں کافی نقصان ہوسکتا ہے-
2- مختصر فروخت صرف "انٹراڈے ٹریڈنگ”(intraday trading) کے لیے دستیاب ہے-
مختصر فروخت کی ایک دوسری قسم:
مختصر فروخت کی ایک دوسری قسم "برہنہ مختصر فروخت” (naked short selling) ہے- اس میں تاجر حصص قرض لیے بغیر ان کو فروخت کر سکتے ہیں- یہ باقاعدہ مختصر فروخت معاہدوں سے زیادہ خطرناک ہے- بہت سے ممالک میں اسے غیر قانونی سمجھا جاتا ہے؛ کیونکہ اس میں طلب اور رسد کے قوانین کی خلاف ورزی ہوتی ہے، اور اس سے سرمایہ کاری بازار غیر مستحکم ہوتا ہے-

(شرعی احکام)

"مختصر فروخت” انٹرا ڈے ٹریڈنگ ( intraday trading) کی ہی ایک صورت ہے، جو شرعاً ممنوع اور ناجائز ہے؛ کیونکہ اس میں حقیقی خرید وفروخت نہیں ہوتی ہے، بلکہ گھٹتے بڑھتے دام کے فرق کو برابر کیا جاتا ہے، جو قمار و جوا کی ایک شکل ہے، جو اسلامی شریعت میں قطعی طور پر حرام ہے-
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ( يا أيها الذين آمنوا إنما الخمر والميسر و الأنصاب والأزلام رجس من عمل الشيطان فاجتنبوه لعلكم تفلحون)- (5/ مائدہ:90)- ( اے ایمان والو! شراب، جوا، بھینٹ چڑھانے کے استھان اور پانسہ گیری کے تیر (یعنی قسمت معلوم کرنے کے تمام طریقے) گندی چیزیں ہیں جو شیطانی اعمال سے ہیں، لہٰذا ان سے بچو، ممکن ہے کہ تم کامیاب ہو جاؤ)-
تمام اہل علم کا اس پر اتفاق ہے کہ امر موہوم کو مال حاصل کرنے کا ذریعہ بنانا، قمار و جوا میں داخل ہے- "احکام القرآن” میں ہے:”ولا خلاف بين أهل العلم في تحريم القمار، و أن المخاطرة من القمار” (جصاص رازی، احکام القرآن 2/11، بیروت، دار احیاء التراث العربی، 1405ھ، تحقیق: محمد صادق قمحاوی، ع.أ.:5)- (اہل علم کے درمیان قمار و جوا کی حرمت کے سلسلے میں کوئی اختلاف نہیں ہے، اور یہ کہ امر موہوم کو مال حاصل کرنے کا ذریعہ بنانا بھی قمار و جوا میں داخل ہے)-

لہٰذا "مختصر فروخت” شرعاً حرام ہے؛ کیونکہ اس میں روزانہ کی بنیاد پر گھٹتے بڑھتے دام کے فرق کو برابر کیا جاتا ہے، جو جوا ہی کی ایک شکل ہے- نیز قرض لیے ہوئے حصص ( stocks) پر سود بھی ادا کرنا پڑتا ہے، اور بلا ضرورت شدیدہ سودی قرض لینا بھی حرام ہے-
"برہنہ مختصر فروخت” (naked short selling) میں غیر مملوکہ چیز کو فروخت کردیا جاتا ہے، جو نص صریح سے حرام ہے- نبی اکرم- صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وعلی آلہ واصحابہ اجمعین وسلم- نے حضرت حکیم بن حزام -رضی اللہ تعالیٰ عنہ- سے فرمایا: "لا تبع ما ليس عندك”. ( سنن نسائی، کتاب البیوع، باب بیع مالیس عند البائع، حدیث نمبر 4613، مصنف ابن ابی شیبہ 6/129، حدیث نمبر 20874، اور یہ صحیح درجہ کی حدیث ہے)- (جو چیز تیری ملکیت میں نہ ہو، اسے فروخت نہ کرو)-
شرعی متبادل ( Shariah alternate):
گھٹتے بڑھتے دام کے فرق کو برابر کرنے کی بجائے، حصص کی ڈیلیوری ٹریڈنگ (delivery trading) یعنی حقیقی خرید وفروخت ہو، حصص (shares) پہلے خریدے جائیں، پھر ڈیلیوری کے بعد کھلے بازار میں جب چاہیں فروخت کریں، اسی دن فروخت کرنے کی شرط نہ ہو-
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب، علمہ اتم و احکم

hira-online.com

،حراء آن لائن" دینی ، ملی ، سماجی ، فکری معلومات کے لیے ایک مستند پلیٹ فارم ہے " حراء آن لائن " ایک ویب سائٹ اور پلیٹ فارم ہے ، جس میں مختلف اصناف کی تخلیقات و انتخابات کو پیش کیا جاتا ہے ، خصوصاً نوآموز قلم کاروں کی تخلیقات و نگارشات کو شائع کرنا اور ان کے جولانی قلم کوحوصلہ بخشنا اہم مقاصد میں سے ایک ہے ، ایسے مضامین اورتبصروں وتجزیوں سے صَرفِ نظر کیا جاتاہے جن سے اتحادِ ملت کے شیرازہ کے منتشر ہونے کاخطرہ ہو ، اور اس سے دین کی غلط تفہیم وتشریح ہوتی ہو، اپنی تخلیقات و انتخابات نیچے دیئے گئے نمبر پر ارسال کریں ، 9519856616 hiraonline2001@gmail.com

پوسٹوں کی نیویگیشن

غیر مسلموں کے تہوار کے موقع پر آفر ( offer) کا شرعی حکم
آن لائن بینکنگ (online banking) شرعی نقطہء نظر

Related Posts

  • hira-online.comhira-online.com
  • جولائی 9, 2026
  • 0 Comments
نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ | سنت کے مطابق مکمل رہنمائی (مرحلہ وار)

نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ | سنت کے مطابق مکمل رہنمائی (مرحلہ وار) نماز اسلام کا دوسرا بنیادی رکن اور ہر عاقل و بالغ مسلمان پر فرض عبادت ہے۔ قرآنِ کریم اور احادیثِ نبویہ میں نماز کی پابندی کی بار بار تاکید کی گئی ہے۔ ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ نماز کو درست طریقے سے ادا کرے تاکہ اس کی عبادت اللہ تعالیٰ کے ہاں قبول ہو۔ اس مضمون میں سنت کے مطابق نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ آسان اور مرحلہ وار بیان کیا گیا ہے۔ نماز سے پہلے ضروری شرائط نماز شروع کرنے سے پہلے درج ذیل شرائط کا پورا ہونا ضروری ہے۔ باوضو ہونا۔ بدن، کپڑے اور نماز کی جگہ کا پاک ہونا۔ ستر کا چھپا ہونا۔ قبلہ رخ ہونا۔ نماز کا وقت داخل ہونا۔ نماز کی نیت کرنا۔ نماز کی نیت کا طریقہ نماز کی نیت دل کے ارادے کا نام ہے، زبان سے نیت کے الفاظ کہنا ضروری نہیں۔ دل میں یہ ارادہ کافی ہے کہ کون سی نماز اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ادا کر رہا ہوں۔ تکبیرِ تحریمہ نماز کی ابتدا "اللہ اکبر” کہہ کر کریں۔ دونوں ہاتھ کانوں تک اٹھائیں۔ انگلیاں سیدھی اور قبلہ رخ ہوں۔ ہاتھ نہ بہت کھلے ہوں اور نہ بالکل ملے ہوئے۔ سر سیدھا رہے۔ نظر سجدے کی جگہ پر ہو۔ ہاتھ باندھنے کا طریقہ تکبیر کے بعد: مرد ناف کے نیچے ہاتھ باندھیں۔ دائیں ہاتھ سے بائیں کلائی کو پکڑیں۔ تین انگلیاں کلائی پر سیدھی رکھیں۔ پھر ثناء پڑھیں: سبحانك اللهم وبحمدك… اس کے بعد: أعوذ بالله من الشيطان الرجيم اور بسم الله الرحمن الرحيم پڑھیں۔ سورۂ فاتحہ اور قراءت سورۂ فاتحہ پڑھنے کے بعد آمین آہستہ کہیں، پھر قرآنِ کریم کی کوئی سورت یا کم از کم تین مختصر آیات کے برابر قراءت کریں۔ اگر امام کے پیچھے نماز پڑھ رہے ہوں تو ثناء پڑھنے کے بعد خاموش رہیں اور امام کی قراءت غور سے سنیں۔ امام کے "ولا الضالین” کہنے کے بعد آہستہ سے "آمین” کہیں۔ رکوع کا صحیح طریقہ "اللہ اکبر” کہتے ہوئے رکوع میں جائیں۔ کمر…

Read more

Continue reading
معاصر چیلنجز اور فقہ اسلامی کی تجدید: ایک علمی و عملی لائحہ عمل
  • hira-online.comhira-online.com
  • #فقہ_اسلامی #تجدید_فقہ #مقاصد_شریعت #قواعد_فقہیہ #اسلامی_فکر #معاصر_چیلنجز #اسلامی_قانون #AbulJaishNadwi #ALHIRAACADEMY #IslamicJurisprudence #FiqhRenewal #IslamicThought
  • جون 19, 2026
  • 0 Comments
معاصر چیلنجز اور فقہ اسلامی کی تجدید: ایک علمی و عملی لائحہ عمل

معاصر چیلنجز اور فقہ اسلامی کی تجدید: ایک علمی و عملی لائحہ عمل مولانا ابو الجیش ندوی ​پس منظر​اسلامی فقہ محض چند صدیوں پرانے فتاویٰ یا خشک قوانین کا مجموعہ نہیں ہے، بلکہ یہ ایک زندہ اور متحرک نظامِ حیات ہے جو ہر دور کے انسانی مسائل کا حل پیش کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تاہم، موجودہ دور میں ٹیکنالوجی، معیشت اور سماجی ڈھانچے میں آنے والی تیز رفتار تبدیلیوں نے مسلم امہ کے سامنے کئی نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ان حالات میں یہ سوال شدت سے ابھرتا ہے کہ "ہم فقہ کو اپنے معاصر واقعاتی حقائق کے ساتھ کیسے جوڑیں؟”​اس سلسلے میں فقہ کی تجدید اور اسے جدید زندگی سے ہم آہنگ کرنے کے لیے 6 بنیادی راستوں پر مشتمل ایک جامع روڈ میپ درج ذیل ہے: ​1. اسلوبِ بیان کی تجدید: جدید اور واضح زبان ​فقہ کو عصرِ حاضر میں نافذ کرنے کا پہلا مرحلہ اس کے ابلاغ (Communication) کو درست کرنا ہے۔ صدیوں پہلے لکھی گئی فقہی کتب کی زبان اور اصطلاحات اپنی جگہ نہایت قیمتی ہیں، لیکن آج کا عام انسان اور یہاں تک کہ جدید جامعات کے طلبہ بھی اس زبان سے مانوس نہیں ہیں۔ تجدید کا تقاضا یہ ہے کہ فقہی احکام کو آسان، عام فہم اور جدید عربی یا مقامی زبانوں کے اسلوب میں پیش کیا جائے۔ جب تک شریعت کے قوانین کی زبان واضح اور عصرِ حاضر کے مزاج کے مطابق نہیں ہوگی، تب تک عام معاشرہ اس سے رہنمائی حاصل نہیں کر سکے گا۔ ​2. دلائل کی مرکزیت: قرآن و سنت سے براہِ راست تعلق​بعض اوقات طویل عرصے تک ایک ہی مکتبِ فکر کی پیروی کے نتیجے میں لوگ فقہی آراء اور فتاویٰ کو تو یاد رکھتے ہیں، لیکن ان کے پیچھے موجود اصل ماخذ کو بھول جاتے ہیں۔ تجدید کا دوسرا اہم راستہ یہ ہے کہ ہر فقہی جزئیے اور حکم کو براہِ راست قرآن کریم اور سنتِ نبوی ﷺ کے نصوص (متون) کے ساتھ جوڑا جائے۔ جب عوام اور خواص کو کسی فیصلے کے پیچھے موجود الٰہی وحی کی دلیل نظر آتی ہے،…

Read more

Continue reading

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • عقیدہ توحید ایمان و اسلام کی بنیاد 10.07.2026
  • مقررین کی مجلس میں علماء کی تلاش 10.07.2026
  • میاں بیوی کے اختلافات: اسباب اور اسلامی حل 09.07.2026
  • آبنائے ہرمز: عالمی معیشت کی شہ رگ پر بڑھتا ہوا دباؤ از : شان محمد ندوی 09.07.2026
  • نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ | سنت کے مطابق مکمل رہنمائی (مرحلہ وار) 09.07.2026
  • فکر ندوہ نہیں سمجھا ہے تو آپ ندوی نہیں ہیں 05.07.2026
  • شبلی روایت اور تجدید کا معیار 03.07.2026
  • اہل بیت اور اہل سنت 03.07.2026

حالیہ تبصرے

  • لفظ ” مستشرقین ” کے معنی اور ان کے نا پاک عزائم از hira-online.com
  • لفظ ” مستشرقین ” کے معنی اور ان کے نا پاک عزائم از کلیم الدین
  • خدمت کا درویش، علم کا چراغ(حضرت مولانا غلام محمد وستانویؒ)✍🏼: م ، ع ، ن از حراء آن لائن
  • خدمت کا درویش، علم کا چراغ(حضرت مولانا غلام محمد وستانویؒ)✍🏼: م ، ع ، ن از Technology
  • دنیا کی فرضی معاشی اڑان اور اسلام از Business

زمرے

  • Blog
  • اسلامیات
  • حدیث و علوم الحدیث
  • حدیث و علوم حدیث
  • سفر نامہ
  • سیرت النبی ﷺ
  • سیرت و شخصیات
  • فقہ و اصول فقہ
  • فکر و نظر
  • قرآن و علوم القرآن
  • کتابی دنیا
  • گوشہ خواتین
  • مضامین و مقالات

Other Story

اسلامیات

عقیدہ توحید ایمان و اسلام کی بنیاد

  • hira-online.com
  • جولائی 10, 2026
عقیدہ توحید ایمان و اسلام کی بنیاد
مضامین و مقالات

مقررین کی مجلس میں علماء کی تلاش

  • hira-online.com
  • جولائی 10, 2026
مقررین کی مجلس میں علماء کی تلاش
اسلامیات

میاں بیوی کے اختلافات: اسباب اور اسلامی حل

  • hira-online.com
  • جولائی 9, 2026
میاں بیوی کے اختلافات: اسباب اور اسلامی حل
مضامین و مقالات

آبنائے ہرمز: عالمی معیشت کی شہ رگ پر بڑھتا ہوا دباؤ از : شان محمد ندوی

  • hira-online.com
  • جولائی 9, 2026
آبنائے ہرمز: عالمی معیشت کی شہ رگ پر بڑھتا ہوا دباؤ از :  شان محمد ندوی
فقہ و اصول فقہ

نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ | سنت کے مطابق مکمل رہنمائی (مرحلہ وار)

  • hira-online.com
  • جولائی 9, 2026
مضامین و مقالات

فکر ندوہ نہیں سمجھا ہے تو آپ ندوی نہیں ہیں

  • hira-online.com
  • جولائی 5, 2026
سیرت و شخصیات

شبلی روایت اور تجدید کا معیار

  • hira-online.com
  • جولائی 3, 2026
سیرت و شخصیات

اہل بیت اور اہل سنت

  • hira-online.com
  • جولائی 3, 2026

Contact Info

Mobile 📲 :9519856616
Email ✉️: hiraonline2001@gmail.com

Copyright © 2026 HIRA ONLINE / حرا آن لائن | Powered by Asjad Hassan Nadwi [hira-online.com]
Back to Top