Skip to content HIRA ONLINE / حرا آن لائن
01.09.2026
Trending News: بیمار پرسی کی فضیلت: 10 اہم آداب اور اسلامی تعلیماتاسلام اور تصورِ آزادی: 7 بنیادی اصول اور انسانی مساوات کا پیغامدربارِ رسول ﷺ کا پیغمبرانہ رنگ و آہنگ یا مجلسانہ طمطراقصبر کی اہمیت: قرآن و سنت کی روشنی میں 7 اہم باتیںغیر درسی کتب کا مطالعہازواجِ مطہرات کے ساتھ پیغمبر اسلام ﷺ کا سلوک (قسط 1)ابو الحسن علی ندوی: زندگی، 26 مشہور کتابیں اور علمی خدماتسیرت نبوی میں عورتوں کے حقوققرآن مجید کی فضیلت و اہمیت: 10 اہم باتیں جو ہر مسلمان کو معلوم ہونی چاہئیںمطالعۂ سیرت: مرحلہ وار رہنمائیدرود اور ہم | محبتِ رسول ﷺ اور فضائلِ درود | آدم علی ندویدودھ پینے کی دعاچین و سکون کا فقدان اور اس کا ازالہ | ذہنی و قلبی سکون کیسے حاصل کریں؟سیرتِ رسول ﷺ میں دور اندیشی اور معاملہ فہمی | حاطب بن ابی بلتعہؓ کا واقعہدعا اور تدبیر: دعا کی اہمیت، آداب اور قبولیت کے اوقاترسول اللہ ﷺ پوری انسانیت کے لیے رحمت: تعلیماتِ محمدی کے انقلابی اثراتربیع الاول اور سیرت النبی ﷺ: آپ آئے تو سب کو ملی روشنیاکراہ کی حالت میں خلاف توحید کلماتحوض اور پانی کی ٹنکی کی تطہیر: نجاست گرنے کی صورت میں پانی کا حکمکاش ہر ادارہ کو عبدالعزیز خلیفہ بھٹکلی ملےآزادیٔ ہند : تاریخی تناظر میںہندوستان کی تاریخ آزادی 10اسلام، تصور آزادی کا معیارجنگ آزادی اور مسلمانجنگ آزادی اور مسلمانسورة الکہف: ۱۰ انکار،(لا) تدبر کی ایک نئی راہغسل و وضو میں بال کے مصنوعی جوڑوں کا حکمٹرین وغیرہ کی دیواروں پر تیممآزادی کی حقیقت اور جنگ آزادی کی تاریخکیا حادثہ میں ملنے والی رقم میں وراثت جاری ہوگی؟*مسواک کی جگہ ٹوتھ پیسٹ اور برشدس محرم کا روزہ کیوں ؟انجکشن سے وضو ٹوٹنے کا مسئلہصفا انسٹی ٹیوٹ کےزیر اہتمام ایک روزہ ڈیجیٹل میڈیاورکشاپ اختتام پذیرتلاوت و تدبرتبلیغی جماعت: پس منظر، تحریک اور علمی تجزیہتحریک پیام انسانیتمصنوعی دانتوں کی صورت میں وضو و غسل کے احکامناخن پالشقرآن کا حیرت انگیز اعجاز: سورۃ الحج میں مکھی کی مثال اور خارجی نظامِ ہضمسرمایہ دار صحابہ کرامبینک کے سود کے مصارفٹیکس میں سود کی رقم دینابینک کے لئے مکان کرایہ پر دیناقسطوں پر سامان کی فروختعورتوں کے لیے سونا پہننا: 5 اہم شرعی احکام اور دلائلمولانا قاضی محمد معین اللہ اندوریکیا رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں بچے مسجد آتے تھے؟اگر بچے مسجد میں شور کریں تو کیا کریں؟کیا بچوں کو مسجد میں لانا جائز ہے؟مولانا سلمان حسینی ندوی مرحوم مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہےپروفیسر سید ظہیر حسین جعفری : دو ملاقاتیںمولانا سلمان حسینی ندویؒ: ایک عہدِ علم و دعوت کا خاتمہجمہوریت کا نیا چہرہ-زہران ممدانیعقیدہ توحید ایمان و اسلام کی بنیادمقررین کی مجلس میں علماء کی تلاشمیاں بیوی کے اختلافات: اسباب اور اسلامی حلآبنائے ہرمز: عالمی معیشت کی شہ رگ پر بڑھتا ہوا دباؤ از : شان محمد ندوینماز پڑھنے کا صحیح طریقہ | سنت کے مطابق مکمل رہنمائی (مرحلہ وار)فکر ندوہ نہیں سمجھا ہے تو آپ ندوی نہیں ہیںشبلی روایت اور تجدید کا معیاراہل بیت اور اہل سنتموجودہ ہنگامہ آرائی اور بالکل واضح باتقیام اللیل: صالحین کا طریقہمولانا سید سلمان حسینی ندوی: ایک شعلہ خاموش ہو گیااستاذ محترم مولانا سید سلمان حسینی ندویمولانا سلمان حسینی ندوی مختصر سوانحی ، علمی خاکہحضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی رحمۃ اللہ علیہ علم، دعوت، فکر اور جرأتِ اظہار کی ایک باکمال ہستیاہل بیت اور اہل سنترلاتا ہے ترا نظارہ اے ہندوستاں مجھ کوسیرتِ حسنین : مصلحت و مقاومت کا عظیم استعارہدس محرم کا روزہ کیوں ؟عہد حاضر میں مدارس کی اہمیت اور جدت کا امتزاج ڈاکٹر ظفردارک قاسمیسید ازہر شاہ قیصر کی صحافت اور ماہنامہ دارالعلومسیاسی موقع پرستی کا بڑھتا رجحانفتنۂ انکارِ حدیث*محرم الحرام کی حقیقت اور شہادتِ حسینؓ ، افراط و تفریط کے درمیان اہلِ سنت کا راستہ*علامہ انور شاہ کشمیری رحمة الله عليه اور احادیث پر فنی کلام ڈاکٹر محمد اکرم ندوی، آكسفورڈ (نومبر 2025)مدارس کے فضلاء کو درپیش چیلنجز اور مطلوبہ لائحۂ عملمحرم الحرام کی حقیقت اور شہادتِ حسینؓ: افراط و تفریط کے درمیان اہلِ سنت کا راستہمحرم الحرام کی حقیقت اور شہادتِ حسینؓ ، افراط و تفریط کے درمیان اہلِ سنت کا راستہمعاصر چیلنجز اور فقہ اسلامی کی تجدید: ایک علمی و عملی لائحہ عملگداگری اور ہمارا رویہہجرت نبوی: ایک فکر، ایک عبادت، ایک درسگاہ اور ایک قانوننیا ہجری سال: اصلاحِ نفس اور کامیاب زندگی کی نئی شروعاتمیں کسی مسلمان کو کافر یا گمراہ کیوں نہیں کہتا؟مزاحمت کا راستہ اور بھارتی اپوزیشن کا مستقبل: راہل گاندھی کے بیان کا تجزیہعقیدۂ توحید کی اہمیت و فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میںفتنۂ انکارِ حدیث اور سرسید احمد خان:مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کی نظر میںڈاکٹر اسرار احمدؒ — ایک عہد ساز مفسرِ قرآن اور مفکرِ اسلامفتنۂ تکفیر اور علما کی ذمہ داریاز: ڈاکٹر محمد اکرم ندوی (آکسفورڈ)یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہےبشیر بدر: جدید اردو غزل کا روشن باب ایک تحقیقی و ادبی جائزہمولانا خالد سیف اللہ رحمانی: عہدِ حاضر کے ممتاز فقیہ، محقق اور مفکرِ اسلاممولانا سید بلال عبد الحئی حسنی ندوی: حیات، خدمات اور علمی کارنامےسناتنی لٹریچر میں ذبح وقربانی اور گوشت خوریقربانی واجب ہونے کی شرائط کیا ہیں؟موجودہ حالات میں ہماری کامیابی کا انحصار !فضائلِ عشرہ ذوالحجہ اور اسلاف کا طرزِ عمل
HIRA ONLINE / حرا آن لائن

اتر کر حرا سے سوئے قوم آیا - اور اک نسخہ کیمیا ساتھ لایا

  • Home
  • About us
  • Contact
  • Courses
  • Books
  • Blog
  • قرآن و علوم القرآن
  • حدیث و علوم الحدیث
  • فقہ و اصول فقہ
  • سیرت النبی ﷺ
  • سیرت و شخصیات
  • اسلامیات
  • فکر و نظر
  • کتابی دنیا
  • گوشہ خواتین
  • سفر نامہ
  • مضامین و مقالات
  • Get Started

قربانی ، زکوٰۃ ، اور مالی جہاد کے سب سے زیادہ مستحق غزہ اور فلسطین کے لوگ ہیں

  1. Home
  2. قربانی ، زکوٰۃ ، اور مالی جہاد کے سب سے زیادہ مستحق غزہ اور فلسطین کے لوگ ہیں

قربانی ، زکوٰۃ ، اور مالی جہاد کے سب سے زیادہ مستحق غزہ اور فلسطین کے لوگ ہیں

  • hira-online.comhira-online.com
  • فقہ و اصول فقہ
  • مئی 30, 2024
  • 0 Comments

*از: شیخ احمد الریسونی*
سابق صدر الاتحاد العالمی لعلماء المسلمين
ترجمانی: اسجد حسن ندوی

چند ہفتوں کے بعد اس سال کی (1445ء) عید الاضحی آنے والی ہے ، عید الاضحی کی ایک اہم عبادت قربانی ہے ، جمہور علماء کے نزدیک قربانی سنت یا سنت مؤکدہ ہے ، صاحب نصاب لوگ اپنی جانب سے اور اپنے اہل و عیال کی جانب سے قربانی کر کے خود بھی کھاتے ہیں ، اور لوگوں کو بھی کھلاتے ہیں اور بطور صدقہ تقسیم بھی کرتے ہیں ۔

*قربانی کرنے، اور اس کی قیمت مسکینوں میں صدقہ کرنے کے سلسلے میں فقہاء کے مابین اختلاف رہا ہے کہ ان میں سے کون سا عمل افضل ہے ؟*
بعض علماء بالخصوص صحابہ و تابعین نے قربانی پر صدقہ دینے کو ترجیح دی ہے ، حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا قول مشہور ہے کہ ” مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ میں مرغ کی قربانی کروں ، لیکن اس کی قیمت کسی یتیم یا بے گھر کو صدقہ کرنا میرے نزدیک اس قربانی سے زیادہ پسندیدہ عمل ہے” ۔ اسی طرح امام شعبی کا بھی یہ قول ہے کہ ” تین درہم صدقہ کرنا قربانی سے زیادہ عزیز اور پسندیدہ ہے” ۔
البتہ جمہور فقہاء کی رائے اس کے بر خلاف ہے ، ان کے نزدیک قربانی کرنا صدقہ کرنے سے افضل ہے ، کیونکہ صدقہ انسان سال کے بارہ مہینے بھی کر سکتا ہے ، لیکن قربانی شعائر اسلام میں سے ایک خاص شعار ہے ، اور یہ ان چھ چیزوں میں شامل ہے ،جن کا خاص طور پر حکم دیا گیا ہے ۔اور اس کو سال میں ایک بار ہی ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے ، مزید یہ کہ اس میں صدقہ اور غریبوں کا بھی خیال رکھا گیا ہے ، اور یہ بھی ایک طرح کا صدقہ ہی ہے ۔
اور یہی قول عام حالات میں راجح اور معتمد علیہ بھی ہے ، لیکن ضرورت کے پیش نظر غیر معمولی صورتوں کا جائزہ لینا ، اور خصوصی طور پر ایسے لوگوں کے لیے فتویٰ جاری کرنا بھی ضروری ہے ، جو آزمائش و مصائب سے دو چار ہیں ، غزہ میں بسنے والے مسلمان بھائیوں کا معاملہ ، یروشلم شہر کے لوگوں کی صورت حال اور خاص طور پر مغربی کنارے میں بسے ہوئے لوگوں کے حالات بھی کچھ یوں ہی ہیں، جو ہمیں سوچنے اور جائزہ لینے پر مجبور کرتے ہیں۔
موجودہ صورت حال جس کا ہم مشاہدہ کر رہے ہیں، اس میں تمام تر ضروریات اور تمام صورتیں بیک وقت جمع ہوگئی ہیں ، بلکہ ایسی ضرورتیں بھی پیش آرہی ہیں جن کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا۔
صہیونی دشمن – اور اس کے حلیف امریکہ اور یورپ – غزہ کو تباہ و برباد کررہے ہیں ، اور غزہ میں بسے ہوئے لوگوں کی رزق ، زندگی ، معاش ، تعلیم اور علاج و معالجہ کے تمام تر اسباب کو معطل کر دیا ہے ، اس سے متاثر زیادہ تر وہ حضرات ہیں جو مغربی کنارے میں رہائش پذیر ہیں ، غزہ کے لوگ اسلام ، مسلمان اور مسجد اقصی کے دفاع میں جہاد کررہے ہیں ، بلکہ سچی بات یہ ہے کہ اس وقت اصل میں جہاد غزہ کے لوگ ہی کررہے ہیں ، جبکہ علماء کا اس پر اتفاق ہے کہ تمام مسلمانوں پر جہاد فرض عین ہے جب تک فلسطین اور مسجد اقصی آزاد نہ ہو جائے ، لیکن اہل غزہ تن تنہا اس لڑائی کو لڑ رہے ہیں ، اور خود ہی اس کا بوجھ اٹھا رہے ہیں اور وہی اسکے اثرات تنہا جھیل رہے ہیں ،
موجودہ صورت حال کوئی عارضی یا وقتی نہیں ہے، بلکہ ماضی میں بھی یہ صورت حال رہی ہے اور مستقبل میں بھی غیر معینہ طور پر اس میں توسیع ہو سکتی ہے ، اور اب تو مزید اس شدت و سختی میں اضافہ ہو رہا ہے ، ارشاد ربانی ہے کہ *”فَعَسَى اللَّهُ أَنْ يَأْتِيَ بِالْفَتْحِ أَوْ أَمْرٍ مِنْ عِنْدِهِ} [المائدة: 52]*
” کچھ بعید نہیں کہ اللہ (مسلمانوں) کو فتح عطا فرمائے ، یا اپنی طرف سے کوئی اور بات ظاہر فرمائے”
اسی وجہ سے فلسطینی عوام اور ان کے مجاہدین کو ہر ممکن رعایت ، حمایت ، اور تعاون میں سب سے زیادہ ترجیح ملنی چاہیے ۔
* اس سلسلے میں درج ذیل امور کی رعایت ضروری ہے*
(1) انہیں جہاد کے لیے مال فراہم کرنا تمام مسلمانوں پر فرض ہے، ارشاد باری تعالیٰ ہے*:إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ ثُمَّ لَمْ يَرْتَابُوا وَجَاهَدُوا بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أُولَئِكَ هُمُ الصَّادِقُون} [الحجرات: 15]*
{بے شک مومن وہ ہیں جو خدا اور اس کے رسول پر ایمان لائے پھر کسی شک میں نہیں پڑے ،اور جنہوں نے اپنے مال و جان سے اللہ کے راستے میں جہاد کیا وہی لوگ سچے ہیں ،
ایک جگہ اور ارشاد فرمایا:
*انْفِرُوا خِفَافًا وَثِقَالًا وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ} [التوبة: 41]*
"جہاد کے لیے نکل کھڑے ہو ، چاہے تم ہلکے ہو یا بوجھل ، اور اپنے مال و جان سے اللہ کے راستے میں جہاد کرو، اگر تم سمجھ رکھتے ہو تو یہی تمہارے حق میں بہتر ہے”
چنانچہ وہ حضرات جو خود جہاد نہیں کر سکتے وہ اپنا مال مجاہدین کے حوالے کرکے مالی جہاد یا جہاد کی مالی مدد کریں ،صحیحین میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ *«من جهز غازيا في سبيل الله فقد غزا. ومن خلفه في أهله بخير فقد غزا».*
"جس نے خدا کے لیے لڑنے والے کو تیار کیا اس نے جنگ کی، اور جس نے اپنے اہل و عیال کو چھوڑ دیا وہ فتح یاب ہوا”
(2) زکوة کے سب سے زیادہ مستحق فلسطینی ہیں ، کیونکہ فلسطین میں اور اہل فلسطین میں زکوٰۃ کے تمام مصارف موجود ہے ، بلکہ بعض صورت مصارف کی وہ بھی ہیں جو فلسطین کے علاؤہ کہیں بھی نہیں پائی جاتیں ، جو شخص مجاہدین اور اہل فلسطین کو اپنی زکوٰۃ یا نصف زکوٰۃ یا کچھ حصہ دے گا وہ اپنے رب کی جانب سے ہدایت پر ہے ۔ فرمان نبوی ہے :*ومن يُـردِ الله به خيرا يفقهه في الدين*
"اللہ تعالیٰ جس شخص کے ساتھ بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے دین کی سمجھ عنایت فرما دیتا ہے”
(3) قربانی کی قیمت اہل فلسطین کو دینا جائز ہے، قیمت دینے والا قربانی سے برئ الذمہ ہوگا ، وہی قیمت قربانی کے لیے کافی ہوگی ، بلکہ دوہرا ثواب بھی ملے گا ، اور اس میں ایثار و قربانی، اور جہاد بھی شامل ہو گا ، لہذا صاحب نصاب شخص قربانی کی قیمت قربانی کرنے کے بجائے اہل فلسطین کو بھیجے تو یہ زیادہ بہتر اور مناسب ہے ، اور اس سے قربانی کی ادائیگی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا بلکہ یہ زیادہ متوازن اور معتدل اور حالات کے پیش نظر مناسب عمل ہوگا

hira-online.com

،حراء آن لائن" دینی ، ملی ، سماجی ، فکری معلومات کے لیے ایک مستند پلیٹ فارم ہے " حراء آن لائن " ایک ویب سائٹ اور پلیٹ فارم ہے ، جس میں مختلف اصناف کی تخلیقات و انتخابات کو پیش کیا جاتا ہے ، خصوصاً نوآموز قلم کاروں کی تخلیقات و نگارشات کو شائع کرنا اور ان کے جولانی قلم کوحوصلہ بخشنا اہم مقاصد میں سے ایک ہے ، ایسے مضامین اورتبصروں وتجزیوں سے صَرفِ نظر کیا جاتاہے جن سے اتحادِ ملت کے شیرازہ کے منتشر ہونے کاخطرہ ہو ، اور اس سے دین کی غلط تفہیم وتشریح ہوتی ہو، اپنی تخلیقات و انتخابات نیچے دیئے گئے نمبر پر ارسال کریں ، 9519856616 hiraonline2001@gmail.com

پوسٹوں کی نیویگیشن

کیا مصنوعی استقرار حمل اور رحم مادر کی کرایہ نا جایز ہے؟
*عورتوں کا حقِّ وراثت __ اور ___* *موجودہ ہندوستانی مسلم معاشرہ* از: محمد رضی الاسلام ندوی

Related Posts

اکراہ کی حالت میں خلاف توحید کلمات
  • hira-online.comhira-online.com
  • اضطراری حالت کیا ہے؟
  • اکراہ اور کفر
  • اگست 21, 2026
  • 1 Comments
اکراہ کی حالت میں خلاف توحید کلمات

حقیقی اکراہ کی حالت میں خلافِ توحید کلمات کہنے کا کیا حکم ہے؟ اس مضمون میں قرآن کریم کی آیتِ اکراہ، حضرت عمار بن یاسرؓ کے واقعے، اکراہ کی شرائط، مصلحت اور مجبوری کے فرق اور رخصت کی شرعی حدود کو آسان انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

Read more

Continue reading
ٹرین وغیرہ کی دیواروں پر تیمم
  • hira-online.comhira-online.com
  • تیمم
  • ٹرین وغیرہ کی دیواروں پر تیمم
  • اگست 13, 2026
  • 0 Comments
ٹرین وغیرہ کی دیواروں پر تیمم

 (25) فقہی ذخیرے سے آج کا مسئلہ ٹرین وغیرہ کی دیواروں پر تیم ٹرین ، بس وغیرہ کی دیواریں عموما لکڑی ، لوہے یا پلاسٹک کی ہوتی ہیں ، ان پر تیم کرنا درست نہیں ہے ۔ البتہ عموما سفر کے دوران ان پر گرد و غبار جم جاتا ہے اور امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے یہاں گردو غبار پر بھی تیم کیا جاسکتا ہے : ويجوز التيمم عنه ابي حنيفة و محمد بكل ماكان من جنس الارض من التراب والرمل والحجر والجص و كذا يجوز بالغبار اگر ٹرین پر اس طرح گرد و غبار ہو تو تیمم کیا جاسکتا ہے ورنہ نہیں ۔ ٹرین وغیرہ کی دیواروں پر تیمم حوالہ:  کتاب : جدید فقہی مسائل  جلد : 1  صفحہ : 98

Read more

Continue reading

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بیمار پرسی کی فضیلت: 10 اہم آداب اور اسلامی تعلیمات 31.08.2026
  • اسلام اور تصورِ آزادی: 7 بنیادی اصول اور انسانی مساوات کا پیغام 31.08.2026
  • دربارِ رسول ﷺ کا پیغمبرانہ رنگ و آہنگ یا مجلسانہ طمطراق 31.08.2026
  • صبر کی اہمیت: قرآن و سنت کی روشنی میں 7 اہم باتیں 29.08.2026
  • غیر درسی کتب کا مطالعہ 28.08.2026
  • ازواجِ مطہرات کے ساتھ پیغمبر اسلام ﷺ کا سلوک (قسط 1) 28.08.2026
  • ابو الحسن علی ندوی: زندگی، 26 مشہور کتابیں اور علمی خدمات 28.08.2026
  • سیرت نبوی میں عورتوں کے حقوق 27.08.2026

حالیہ تبصرے

  • صبر کی اہمیت: قرآن و سنت کی روشنی میں 7 اہم باتیں از بیمار پرسی کی فضیلت: 10 اہم آداب اور اسلامی تعلیمات
  • وسوسہ کی بیماری اور اس کا علاج از بیمار پرسی کی فضیلت: 10 اہم آداب اور اسلامی تعلیمات
  • جنگ آزادی اور مسلمان از اسلام اور تصورِ آزادی: 7 بنیادی اصول اور انسانی مساوات کا پیغام
  • سیرت نبوی میں عورتوں کے حقوق از مجلسِ نبوی کی 5 اہم خصوصیات
  • اسلام میں سود کی حرمت قرآن و حدیث کی روشنی میں مکمل رہنمائی از صبر کی اہمیت: قرآن و سنت کی روشنی میں 7 اہم باتیں

زمرے

  • Blog
  • اسلامیات
  • حدیث و علوم الحدیث
  • حدیث و علوم حدیث
  • سفر نامہ
  • سیرت النبی ﷺ
  • سیرت و شخصیات
  • فقہ و اصول فقہ
  • فکر و نظر
  • قرآن و علوم القرآن
  • کتابی دنیا
  • گوشہ خواتین
  • مضامین و مقالات

Other Story

اسلامیات

بیمار پرسی کی فضیلت: 10 اہم آداب اور اسلامی تعلیمات

  • hira-online.com
  • اگست 31, 2026
بیمار پرسی کی فضیلت: 10 اہم آداب اور اسلامی تعلیمات
مضامین و مقالات

اسلام اور تصورِ آزادی: 7 بنیادی اصول اور انسانی مساوات کا پیغام

  • hira-online.com
  • اگست 31, 2026
سیرت النبی ﷺ

دربارِ رسول ﷺ کا پیغمبرانہ رنگ و آہنگ یا مجلسانہ طمطراق

  • hira-online.com
  • اگست 31, 2026
اسلامیات

صبر کی اہمیت: قرآن و سنت کی روشنی میں 7 اہم باتیں

  • hira-online.com
  • اگست 29, 2026
صبر کی اہمیت: قرآن و سنت کی روشنی میں 7 اہم باتیں
اسلامیات

غیر درسی کتب کا مطالعہ

  • hira-online.com
  • اگست 28, 2026
سیرت النبی ﷺ

ازواجِ مطہرات کے ساتھ پیغمبر اسلام ﷺ کا سلوک (قسط 1)

  • hira-online.com
  • اگست 28, 2026
سیرت و شخصیات

ابو الحسن علی ندوی: زندگی، 26 مشہور کتابیں اور علمی خدمات

  • hira-online.com
  • اگست 28, 2026
ابو الحسن علی ندوی: زندگی، 26 مشہور کتابیں اور علمی خدمات
سیرت النبی ﷺ

سیرت نبوی میں عورتوں کے حقوق

  • hira-online.com
  • اگست 27, 2026
سیرت نبوی میں عورتوں کے حقوق

Contact Info

Mobile 📲 :9519856616
Email ✉️: hiraonline2001@gmail.com

Copyright © 2026 HIRA ONLINE / حرا آن لائن | Powered by Asjad Hassan Nadwi [hira-online.com]
Back to Top