Trending News:فقہ اکیڈمی انڈیا کا 35واں فقہی سیمینار | علمی رودادامہات الکتب، مراجع و مصادر سے دوری کیوں؟ اسباب، نتائج اور حلنوجوان: ملت اسلامیہ کا اہم ترین سرمایہزبان کی حفاظت: غیبت، بہتان اور فضول گفتگو سے بچنے کے طریقےحضرت مفتی احمد خانپوری صاحب: حیات و علمی و دینی خدماتمفتی سعید احمد پالن پوریؒ کی سوانح حیات، علمی و تدریسی خدماتمولانا محمد سلمان بجنوری کی سوانح حیات، تعلیم اور علمی خدماتحضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندویؒ — چند یادیں، چند نقوشسعیدی اسلوب: زبان کی لطافت اور ادب کی حلاوتملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم تاثرات بر وفات حضرت مولانا سعید الرحمن صاحب اعظمی ندویدور اختلافات میں اتحاد کا محافظقرآن کریم کی تفسیر و تفہیم میں شعرِ جاہلی کی اہمیتمولانا سعید الرحمن اعظمی ندوی: حیات، علمی و ادبی خدمات اور تصانیفمفتی ثمین اشرف قاسمی کا انتقال، ہندوستان علمی و روحانی شخصیت سے محروممریضوں پر بڑھتا بوجھحیات و ممات کا نظام کیوں برپا کیا گیا؟استغفار کی فضیلت اور اہمیت | قرآن و حدیث کی روشنی میںحضرت قاری شبیر احمد صاحبؒ کا انتقال | بصارت سے محروم، بصیرت سے مالا مالاصحابِ اعراف کون ہیں؟مفتی ابو القاسم نعمانی: سوانح، علمی خدمات | مہتمم دارالعلوم دیوبندصدقہ —ہمارا بینک بیلنس؟شمالی قفقاز میں نقشبندیہ خالدیہ | شیخ شامل اور حریت پسند تحریکتہجد کیا ہے؟خواتین کی تعلیم و تربیت: اسلامی نقطۂ نظر، اہمیت اور ہماری ذمہ داریاںمقصدِ زندگی اور ہماری غفلتسود کی لعنت اور اس کا علاجمعیت الٰہی کا یقین اور ذہنی سکونپہلی صف اور تکبیر تحریمہ کی اہمیت و فضیلتیہ بھی تربیت کا حصہ ہےحسد ایک خطرناک اخلاقی بیمارینسلوں کی تعمیر میں استاذہ کا کردارمردوں کے لیے مہندی کا استعمالازواجِ مطہرات کے ساتھ نبی کریم ﷺ کا سلوک | قسط 2سیرت نبوی ﷺ کی معاشی اہمیتتقویٰ کیا ہے؟ایک یادگار سہ روزہ سفرمیت کے اہل خانہ کے لیے کھانے کا اہتمام: شرعی ہدایات اور معاشرتی اصلاحذکر الٰہی: 10 اہم فوائد، فضیلت اور مسنون اذکاربیمار پرسی کی فضیلت: 10 اہم آداب اور اسلامی تعلیماتاسلام اور تصورِ آزادی: 7 بنیادی اصول اور انسانی مساوات کا پیغامدربارِ رسول ﷺ کا پیغمبرانہ رنگ و آہنگ یا مجلسانہ طمطراقصبر کی اہمیت: قرآن و سنت کی روشنی میں 7 اہم باتیںغیر درسی کتب کا مطالعہازواجِ مطہرات کے ساتھ پیغمبر اسلام ﷺ کا سلوک (قسط 1)ابو الحسن علی ندوی: زندگی، 26 مشہور کتابیں اور علمی خدماتسیرت نبوی میں عورتوں کے حقوققرآن مجید کی فضیلت و اہمیت: 10 اہم باتیں جو ہر مسلمان کو معلوم ہونی چاہئیںمطالعۂ سیرت: مرحلہ وار رہنمائیدرود اور ہم | محبتِ رسول ﷺ اور فضائلِ درود | آدم علی ندویدودھ پینے کی دعاچین و سکون کا فقدان اور اس کا ازالہ | ذہنی و قلبی سکون کیسے حاصل کریں؟سیرتِ رسول ﷺ میں دور اندیشی اور معاملہ فہمی | حاطب بن ابی بلتعہؓ کا واقعہدعا اور تدبیر: دعا کی اہمیت، آداب اور قبولیت کے اوقاترسول اللہ ﷺ پوری انسانیت کے لیے رحمت: تعلیماتِ محمدی کے انقلابی اثراتربیع الاول اور سیرت النبی ﷺ: آپ آئے تو سب کو ملی روشنیاکراہ کی حالت میں خلاف توحید کلماتحوض اور پانی کی ٹنکی کی تطہیر: نجاست گرنے کی صورت میں پانی کا حکمکاش ہر ادارہ کو عبدالعزیز خلیفہ بھٹکلی ملےآزادیٔ ہند : تاریخی تناظر میںہندوستان کی تاریخ آزادی 10اسلام، تصور آزادی کا معیارجنگ آزادی اور مسلمانجنگ آزادی اور مسلمانسورة الکہف: ۱۰ انکار،(لا) تدبر کی ایک نئی راہغسل و وضو میں بال کے مصنوعی جوڑوں کا حکمٹرین وغیرہ کی دیواروں پر تیممآزادی کی حقیقت اور جنگ آزادی کی تاریخکیا حادثہ میں ملنے والی رقم میں وراثت جاری ہوگی؟*مسواک کی جگہ ٹوتھ پیسٹ اور برشدس محرم کا روزہ کیوں ؟انجکشن سے وضو ٹوٹنے کا مسئلہصفا انسٹی ٹیوٹ کےزیر اہتمام ایک روزہ ڈیجیٹل میڈیاورکشاپ اختتام پذیرتلاوت و تدبرتبلیغی جماعت: پس منظر، تحریک اور علمی تجزیہتحریک پیام انسانیتمصنوعی دانتوں کی صورت میں وضو و غسل کے احکامناخن پالشقرآن کا حیرت انگیز اعجاز: سورۃ الحج میں مکھی کی مثال اور خارجی نظامِ ہضمسرمایہ دار صحابہ کرامبینک کے سود کے مصارفٹیکس میں سود کی رقم دینابینک کے لئے مکان کرایہ پر دیناقسطوں پر سامان کی فروختعورتوں کے لیے سونا پہننا: 5 اہم شرعی احکام اور دلائلمولانا قاضی محمد معین اللہ اندوریکیا رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں بچے مسجد آتے تھے؟اگر بچے مسجد میں شور کریں تو کیا کریں؟کیا بچوں کو مسجد میں لانا جائز ہے؟مولانا سلمان حسینی ندوی مرحوم مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہےپروفیسر سید ظہیر حسین جعفری : دو ملاقاتیںمولانا سلمان حسینی ندویؒ: ایک عہدِ علم و دعوت کا خاتمہجمہوریت کا نیا چہرہ-زہران ممدانیعقیدہ توحید ایمان و اسلام کی بنیادمقررین کی مجلس میں علماء کی تلاشمیاں بیوی کے اختلافات: اسباب اور اسلامی حلآبنائے ہرمز: عالمی معیشت کی شہ رگ پر بڑھتا ہوا دباؤ از : شان محمد ندوینماز پڑھنے کا صحیح طریقہ | سنت کے مطابق مکمل رہنمائی (مرحلہ وار)فکر ندوہ نہیں سمجھا ہے تو آپ ندوی نہیں ہیں
اتر کر حرا سے سوئے قوم آیا - اور اک نسخہ کیمیا ساتھ لایا

مفتی ثمین اشرف قاسمی کا انتقال، ہندوستان علمی و روحانی شخصیت سے محروم
حضرت مولانا مفتی ثمین اشرف قاسمی صاحب بن حاجی محمد ابراہیم رحمۃاللہ علیہ ساکن مادھوپور سلطان پور ضلع سیتا مڑھی خلیفہ حضرت مولانا حکیم محمد اختر و پیر ذوالفقار نقشبندی اور حضرت مولانا قمر الزماں الہ آبادی کا آج ٣/ اکتوبر بعد نماز مغرب علی گڑھ میں انتقال ہو گیا وہ بہت دنوں سے علیل چل رہے تھے۔ عرصہ دراز تک وہ دبئی متحدہ عرب امارات کے بڑے حلقے بردبئی میں مصلی الحبتور کے امام و خطیب رہے، اسی مسجد میں ان کی ناصحانہ اور واعظانہ مجلسیں لگا کرتی تھیں ،وہ دبئی کی مسجد الغریر میں حدیث کا درس بھی دیا کرتے تھے، احادیث پر ان کی گہری نظر تھی،الحادیث القدسیہ کا ترجمہ و تشریح انہوں نے تجلیات قدسیہ کے نام سے کئی جلدوں میں کیا تھا ، اس کے علاوہ بھی ان کی کئی کتابیں ہیں ان کی چند کتابوں پر میری تحریریں بھی موجود ہیں جو ان کی خرد نوازی کا مظہر ہے،انہوں نے پوری زندگی عبادت و ریاضت تصنیف و تالیف اور روحانی تربیت میں لگا دی،انہوں نے علی گڑھ کو اپنا وطن ثانی بنا لیا تھا وہ بڑے بافیض عالم اور بزرگ تھے، دارالعلوم دیوبند کے زمانہ طالب علمی میں مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمود الحسن گنگوہی سے منسلک رہے ، ان کی مجلسوں کے بڑے حاضر باشوں میں ان کا شمار ہوتا تھا،ان خیالات کا اظہار امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ کے نائب ناظم مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نے کیا،ان کے انتقال پر حضرت امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی دامت برکاتہم العالیہ، ناظم امارت شرعیہ مولانا مفتی سعید الرحمن قاسمی نے دلی صدمہ کا اظہار کیا،مفتی صاحب کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا فرمائی،مفتی صاحب کے بھائی مولانا رزین اشرف ندوی کی اطلاع کے مطابق ایک نماز جنازہ علی گڑھ میں ہونے کے بعد دوسری نماز جنازہ ٤/اکتوبربروز اتوار بوقت بعد نماز عصر ان کے آبائی گاؤں مادھوپور سلطان پور میں ادا کی جائے گی ، امارت شرعیہ کا ایک وفد حضرت امیر شریعت کے حکم اور ناظم امارت شرعیہ کے ایماء پر ان کے جنازہ میں شریک ہوگاجس کی قیادت حسب حکم مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی کریں گے۔
،حراء آن لائن" دینی ، ملی ، سماجی ، فکری معلومات کے لیے ایک مستند پلیٹ فارم ہے
" حراء آن لائن " ایک ویب سائٹ اور پلیٹ فارم ہے ، جس میں مختلف اصناف کی تخلیقات و انتخابات کو پیش کیا جاتا ہے ،
خصوصاً نوآموز قلم کاروں کی تخلیقات و نگارشات کو شائع کرنا اور ان کے جولانی قلم کوحوصلہ بخشنا اہم مقاصد میں سے ایک ہے ،
ایسے مضامین اورتبصروں وتجزیوں سے صَرفِ نظر کیا جاتاہے جن سے اتحادِ ملت کے شیرازہ کے منتشر ہونے کاخطرہ ہو ، اور اس سے دین کی غلط تفہیم وتشریح ہوتی ہو، اپنی تخلیقات و انتخابات نیچے دیئے گئے نمبر پر ارسال کریں ، 9519856616
hiraonline2001@gmail.com
حضرت مفتی احمد خانپوری صاحب: حیات و علمی و دینی خدمات
حضرت مفتی احمد خانپوری صاحب: حیات و علمی و دینی خدمات برصغیر کی علمی و دینی تاریخ میں ایسے اکابر علماء کی ایک طویل فہرست ہے جنہوں نے اپنی پوری زندگی علمِ دین کی اشاعت، تدریس، افتاء اور اصلاحِ معاشرہ کے لیے وقف کردی۔ ان بزرگوں نے درس گاہوں میں تشنگانِ علم کو سیراب کیا، اپنے فتاویٰ کے ذریعے امت کی رہنمائی کی اور اپنے اخلاق و کردار سے لوگوں کے دلوں میں دین کی محبت پیدا کی۔ عصرِ حاضر کی ان ممتاز علمی شخصیات میں حضرت مولانا مفتی احمد خانپوری صاحب دامت برکاتہم کا نام خاص اہمیت رکھتا ہے۔ آپ ایک ممتاز فقیہ، محدث، مدرس اور صاحبِ نسبت بزرگ ہیں، جن کی علمی و دینی خدمات کا دائرہ ہندوستان سے نکل کر بیرونِ ملک تک پھیلا ہوا ہے۔ ولادت اور ابتدائی تعلیم حضرت مفتی احمد خانپوری صاحب کی ولادت 24 ستمبر 1946ء، مطابق 27 شوال 1365ھ، بروز منگل رات دس بجے خانپور، ضلع بھروچ، گجرات میں ہوئی۔ آپ کے والد ماجد کو دینی تعلیم سے خصوصی شغف تھا اور انہوں نے ابتدا ہی سے آپ کی دینی تربیت اور علمی مستقبل پر توجہ دی۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے وطن خانپور ہی میں حاصل کی۔ قرآن کریم کے ابتدائی حروف اور قاعدہ حافظ ابراہیم قاضی صاحب سے پڑھا، جب کہ قرآن کریم کے بعض اجزاء اور ناظرہ کی تعلیم حافظ شاہ خانپوری صاحب سے حاصل کی۔ بعد ازاں مولانا محمد امین اسماعیل قاضی ٹنکاروی صاحب سے قرآن کریم کی تکمیل اور اردو کی ابتدائی کتابیں پڑھیں۔ آپ کے والد صاحب کی دلی خواہش تھی کہ آپ اعلیٰ دینی تعلیم حاصل کرکے دین کی خدمت کریں۔ جب آپ نے اسکول کی ساتویں جماعت مکمل کی تو آپ کے بڑے بھائی نے عصری تعلیم کے لیے احمد آباد لے جانے کا ارادہ ظاہر کیا، لیکن والد صاحب نے آپ کو دینی تعلیم کے لیے محفوظ رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ ان کی اس دور اندیشی نے آپ کے مستقبل کی علمی راہ متعین کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ دار العلوم اشرفیہ راندیر میں تعلیم سن…
مفتی سعید احمد پالن پوریؒ کی سوانح حیات، علمی و تدریسی خدمات
مفتی سعید احمد پالن پوریؒ: سوانح حیات، علمی مقام اور تصنیفی خدمات برصغیر کی علمی و دینی تاریخ میں دارالعلوم دیوبند کو ایک ممتاز مقام حاصل ہے۔ اس عظیم دینی ادارے نے مختلف ادوار میں ایسے جلیل القدر علما اور محدثین پیدا کیے جنہوں نے درس و تدریس، فقہ و افتا، تفسیر و حدیث اور تصنیف و تالیف کے میدانوں میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔ انہی اہلِ علم میں ایک نمایاں نام حضرت مولانا مفتی سعید احمد پالن پوریؒ کا ہے، جو اپنے علمی تبحر، تدریسی مہارت، فقہی بصیرت اور تصنیفی خدمات کے سبب علمی حلقوں میں خصوصی مقام رکھتے تھے۔ آپ نے طویل عرصے تک دارالعلوم دیوبند میں تدریسی خدمات انجام دیں اور 2008ء میں شیخ الحدیث اور صدر المدرسین کے منصب پر فائز ہوئے۔ آپ کی علمی زندگی کا بڑا حصہ قرآن و حدیث کی تعلیم، فقہ و اصولِ فقہ کی تدریس اور دینی علوم کی تشریح و توضیح میں گزرا۔ آپ کی متعدد کتابیں دینی مدارس کے نصاب میں شامل رہیں اور آج بھی علما و طلبہ ان سے استفادہ کرتے ہیں۔ [1][2] ولادت اور ابتدائی زندگی حضرت مفتی سعید احمد پالن پوریؒ کی ولادت 1940ء میں کالیڑہ، ضلع بناس کانٹھا، شمالی گجرات، ہندوستان میں ہوئی۔ کالیڑہ پالن پور کے علاقے کی ایک معروف مسلم بستی ہے۔ آپ کا تعلق ایک ایسے ماحول سے تھا جہاں دینی تعلیم اور علمی تربیت کی روایت موجود تھی۔ آپ کی ابتدائی تعلیم اپنے آبائی گاؤں کے مکتب سے شروع ہوئی۔ بچپن ہی سے حصولِ علم کی طرف توجہ رہی اور اسی شوق نے آپ کو مختلف دینی مدارس تک پہنچایا۔ ابتدائی تعلیم کے بعد آپ نے عربی اور فارسی زبانوں کی تعلیم حاصل کی اور رفتہ رفتہ درسِ نظامی کی اعلیٰ کتابوں کی طرف پیش قدمی کی۔ آپ کی زندگی اس حقیقت کی مثال ہے کہ علمی ترقی کے لیے مسلسل محنت، اساتذہ سے استفادہ اور حصولِ علم کے ساتھ وابستگی بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ [1][2] تعلیم و تربیت حضرت مفتی سعید احمد پالن پوریؒ نے ابتدائی تعلیم کے بعد مدرسہ اسلامیہ عربیہ، پالن پور…