سوال : بارات اور نکاح سے پہلے دولہا کا دو رکعت نماز پڑھنا ؟
شرعی حکم
بارات لے جانے یا نکاح سے پہلے مسجد میں جا کر دو رکعت نماز پڑھنے کا شرعاً کوئی ثبوت نہیں ہے۔ اس عمل کو لازم سمجھنا یا بطور رواج اپنانا بدعت ہے ،
صحیح طریقہ
اگر دولہا چاہے تو نماز الحاجت یا شکرانے کی نماز گھر پر یا مسجد میں تنہا پڑھ سکتا ہے، لیکن اسے لازم و ضروری نہ سمجھےاس میں تکلفات اور خرافات نہ کرے
خلاصہ
نکاح سے پہلے دو رکعت نماز پڑھنے کا ثبوت شریعت میں نہیں۔اگر دولہا نفل نماز پڑھ لے تو جائز ہے، مگر لازم نہیں۔اس پر اصرار یا رواج دینا بدعت ہے۔
"روزہ کی اہمیت اور اسلام اور دیگر مذاہب کے روزوں کا فرق" #فقہ_اسلامی #تجدید_فقہ #مقاصد_شریعت #قواعد_فقہیہ #اسلامی_فکر #معاصر_چیلنجز #اسلامی_قانون #AbulJaishNadwi #ALHIRAACADEMY #IslamicJurisprudence #FiqhRenewal #IslamicThought آزادی کی حقیقت اور جنگ آزادی کی تاریخ استقبال رمضان اسرائیل و امریکہ اور ایران کی جنگ اور اہل سنت کا موقفمولانا یحییٰ نعمانی اسقاط حمل اسقاط حمل کا مسئلہ ام المدارس انکار حدیث کا فتنہ اہل بیت اہل بیت و اہل سنت اہل سنت والجماعت ایران-امریکہ کے مابین عارضی جنگ بندی بشیر بدر بشیر بدر: جدید اردو غزل کا روشن باب ایک تحقیقی و ادبی جائزہ بشیر بدر حیات و خدمات بچہ نہ دینے والی بکری کی قربانی کاکیا حکم ہے؟ بینک سے جاری ہونے والے مختلف کارڈ کی شرعی حیثیت توحید توحید قرآن و حدیث کی روشنی میں جادو جاوید احمد غامدی جنگ آزادی اور مسلمان جہاد جہاد کیا ہے حضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی رحمۃ اللہ علیہ علم، دعوت، فکر اور جرأتِ اظہار کی ایک باکمال ہستی حقیقی گھر واپسی خواتین کی تعلیم و تربیت/ خواتین کی تعلیم و تربیت/ اسلامی نظام تعلیم دار العلوم دیوبند دار العلوم دیوبند کی خدمات دار العلوم دیوبند کی پانچ بڑی خدمات دس محرم کا روزہ کیوں ؟ ذبح کرنے کا صحیح طریقہ ربیع الاول کا پیغام زہد کیا ہے اور زاہد کون ہے؟ سلمان حسینی ندوی سناتنی لٹریچر میں ذبح وقربانی اور گوشت خوری سوانح ابن تیمیہ سیاست سید ازہر شاہ قیصر کی صحافت اور ماہنامہ دارالعلوم سید سلمان حسینی ندوی سیرت النبی سیرت نبوی سیرتِ حسنین : مصلحت و مقاومت کا عظیم استعارہ صدقہ الفطر صدقہ فطر کی ادائی کیسے؟ علامہ انور شاہ کشمیری علامہ انور شاہ کشمیری: حیات و خدمات علامہ انور شاہ کشمیریؒ — برصغیر کے علمی آسمان کا درخشاں ستارہ علوم القرآن علوم قرآن فتنہ انکار حدیث فتنہ انکار حدیث اور سر سید احمد خان فتنۂ تکفیر اور علما کی ذمہ داریاز: ڈاکٹر محمد اکرم ندوی (آکسفورڈ) فضائلِ عشرہ ذوالحجہ اور اسلاف کا طرزِ عمل قرآن اور جادو: حقیقت اور اثرات قرآن مجید کی فضیلت و اہمیت قربانی واجب ہونے کی شرائط کیا ہیں؟ مثبت و منفی سوچ میں فرق محرم الحرام محرم الحرام کی حقیقت اور شہادتِ حسینؓ: افراط و تفریط کے درمیان اہلِ سنت کا راستہ محرم الحرام کی حقیقت اور شہادتِ حسینؓ ، افراط و تفریط کے درمیان اہلِ سنت کا راستہ مدارسِ اسلامیہ کے فضلاء مدارس کے فضلاء کو درپیش چیلنجز اور مطلوبہ لائحۂ عمل مدراس اسلامیہ مضامین قرآن معیشت ممتاز فقیہہ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی منفی سوچ اور اس کے نقصانات منفی سوچ کے نقصانات موجودہ حالات میں کامیابی کا انحصار مولانا خالد سیف اللہ صاحب رحمانی مولانا سلمان حسینی ندوی مختصر سوانحی ، علمی خاکہ مولانا سید بلال عبد الحئی حسنی ندوی: حیات، خدمات اور علمی کارنامے مولانا سید بلال عبد الحئی حسنی ندوین مولانا سید سلمان حسینی ندوی نفل قربانی مرحوم والد کے ایصالِ ثواب کی نیت سے ساری اولاد ملکر ایک قربانی کرسکتے ہیں یا نہیں؟۔ نفلی قربانی نفلی قربانی کرنا کیسا ہے وندے ماترم بولنا کیسا ہے ؟ وہ جو بیچتے تھے دوائے دل پرواز رحمانی ڈاکٹر طارق ایوبی ندوی کامیابی کا اصول گھر واپسی ہجرت ایک عبادت ہے ہجرت کا پیغام ہجرت کیوں ضروری ہے ہندوستانی سیاست ہندوستانی مسلمانوں کے مسائل یکساں سول کوڈ اور ان کے نقصانات یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے، جدید افکار کے بت، لا الہ الا اللہ، اسلامی فکر، مغربی تہذیب، سیکولرزم، ہیومنزم، امت مسلمہ، فکری بیداری، احمد نور عینی، براہیمی دعوت یہ دور براہیم کی تلاش میں ہے 🔰حقیقی گھر کی طرف واپسی

