آج ہر شخص کی فکر صرف اپنے گھر تک محدود نظر آتی ہے ، کہ کیسے میرے بچے تعلیم یافتہ ہو جائے ، کیسے ہماری بشری تمام ضروریات پوری ہوجائے ، اور کیسے
زندگی پرسکوں ہوجائے وغیرہ ۔
یہ ایک اچھی سوچ ہے ، یہ ذمہ داری کا مظہر ہے ، اور ادائیگی فریضہ کا طریقہ کار ہے، بلکہ اگر نیت درست ہو تو یہ عبادت بھی ہے ۔
لیکن صرف انفرادی فکر اور سوچ کے ساتھ اجتماعی کامیابی اور معاشرہ میں امن و امان کی بحالی ممکن نہیں ہے ، بلکہ مکمل کامیابی و کامرانی کے لیے انفرادی غور و خوض کے ساتھ اجتماعی طور پر بھی غور فکر کرنی پڑے گی ، گھر ، فیملی اور خاندان سے آگے گاؤں ملک اور عالمی سطح پر غور و خوض کرنا ہوگا ، تاکہ ہر ایک کے ذریعے پورے گاؤں شہر اور ملک کے انسان کا فائدہ ہو ۔
جس طرح اللہ تعالیٰ کی نعمت سبھوں پر برستی ہے ، اپنے اور پرانے اور مسلم غیر مسلم میں کوئی تفریق نہیں ہوتا ، اور جس طرح رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی تعلیمات اور نبوی ہدایت سبھوں کے لئے ہے ، اسی طرح ہماری سوچ اور فکر اور عمل پوری سوسائٹی اور سماج کو صالح بنانے کی ہونی چاہیے، ورنہ ہمارا چھوٹا مکان بھی ماحول کی آلودگی سے محفوظ نہیں رہ سکتا ، محلہ، اور گاؤں میں جب آگ لگتی ہے اس کے زد میں سبھوں کے گھر آتے ہیں ،کیونکہ
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف غریبوں کا مکان تھوڑی ہے ۔
افسوس کے ساتھ عرض کرنا پڑ رہا ہے کہ اہل ثروت اپنے بچے کی تعلیم و تربیت کے لئے ہر طرح کے جتن اور محنت کرر ہے ہیں ، باہر بھیج کر اعلی تعلیم دلا رہے ہیں ، مگر گاؤں کے غریب گھرانے کے بچے بچیوں کی تعلیم کی بالکل فکر نہیں ہو پاتی ہے ، کہ آیا گاؤں محلہ کے بچے مدرسے اسکول جارہے ہیں یا نہیں ، اگر نہیں جارہے ہیں تو ان کے والدین سے ملاقات کریں وجہ پوچھیں ، سمجھا بجھا کر آمادہ کریں کہ وہ بھی اپنے بچے کو تعلیم دلائیں ، لیکن ان گوشوں سے بالکل بے توجہی برتی جا رہی ہے، ہر ایک ملت اور امت کے مفاد پر اپنے ہی مفاد کو ترجیح دی رہاہے ۔
موجودہ حالات میں امت سے جہالت کو دور کرنا سب سے بڑا مسئلہ ہے ، جو تعلیم و ترتیب کے فروغ سے ہی ممکن ہے ، اور اگر ہم نے اپنے دامن کو جہالت کے اس دلدل سے نکالنے کی کوشش انفرادی طور پر کرکے یہ سمجھ لیا کہ بس ہماری کامیابی کے اتنا ہی کافی ہے اور امت کو گمراہی سے بچانے کی کوشش نہیں کی تو ہمارا گھر اور دامن بھی اس جہالت سے داغدار ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا ۔
اس لئے اگر ہم نے اس پہلو سے فکر کی تو انشاء اللہ ہمارے گھر کے ساتھ محلہ اور گاؤں کا ماحول خوشگوار ہوگا ورنہ وہی ہوگا جو ہو رہا ہے، بڑے حادثات اور ہونگے ، اور نہ ہی گھر محفوظ رہے گا اور نہ ہی کاروبار ۔ اس لیے یہ خوش فہمی پالنا کہ ہم نے کیمرہ لگا لیا ہے ، تو ہمارا مکان محفوظ ہوگیا تو در حقیقت یہ ایک خواب ہے ،
اس لیے ضرورت ہے کہ انفرادی فکر کے ساتھ ساتھ اجتماعی محنت بھی ہو ، تبھی گاؤں اور اطراف کا ماحول خوشگوار ہوگا اور علاقے میں تعلیمی اثرات ظاہر ہونگے، جہالت، شراب نوشی، اور لون جیسی ناسور بیماری کا خاتمہ ہوگا ہے، دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اس کی توفیق دے آمین
از : محمد حسن ندوی
حال مقیم : بھروچ
- اگست 2026
- جولائی 2026
- جون 2026
- مئی 2026
- اپریل 2026
- مارچ 2026
- فروری 2026
- جنوری 2026
- دسمبر 2025
- نومبر 2025
- اکتوبر 2025
- ستمبر 2025
- جولائی 2025
- جون 2025
- مئی 2025
- اپریل 2025
- مارچ 2025
- فروری 2025
- جنوری 2025
- دسمبر 2024
- نومبر 2024
- اکتوبر 2024
- ستمبر 2024
- اگست 2024
- جولائی 2024
- جون 2024
- مئی 2024
- اپریل 2024
- مارچ 2024
- فروری 2024
- Blog
- اسلامیات
- حدیث و علوم الحدیث
- حدیث و علوم حدیث
- سفر نامہ
- سیرت النبی ﷺ
- سیرت و شخصیات
- فقہ و اصول فقہ
- فکر و نظر
- قرآن و علوم القرآن
- کتابی دنیا
- گوشہ خواتین
- مضامین و مقالات
- Blog
- اسلامیات
- حدیث و علوم الحدیث
- حدیث و علوم حدیث
- سفر نامہ
- سیرت النبی ﷺ
- سیرت و شخصیات
- فقہ و اصول فقہ
- فکر و نظر
- قرآن و علوم القرآن
- کتابی دنیا
- گوشہ خواتین
- مضامین و مقالات
[…] سیرتِ رسول ﷺ میں دور اندیشی اور معاملہ فہمی | حاطب بن اب… […]
[…] مطالعۂ کتب خوش گوار ازدواجی زندگی: مترجم ڈاکٹر طارق ایو… […]
[…] سیرت نبوی میں عورتوں کے حقوق […]
[…] مفتی شمائل احمد ندوی: تعارف، علمی و فکری خدمات […]
[…] تحریری صلاحیت کیسے بہتر بنائیں؟ […]
- غیر درسی کتب کا مطالعہ
- ازواجِ مطہرات کے ساتھ پیغمبر اسلام ﷺ کا سلوک (قسط 1)
- ابو الحسن علی ندوی: زندگی، 26 مشہور کتابیں اور علمی خدمات
- سیرت نبوی میں عورتوں کے حقوق
- قرآن مجید کی فضیلت و اہمیت: 10 اہم باتیں جو ہر مسلمان کو معلوم ہونی چاہئیں
Bhojshala : تاریخ، تنازع اور عدالت کا حالیہ فیصلہ آزادی کی حقیقت اور جنگ آزادی کی تاریخ استقبال رمضان الحاد الحاد جدید الحاد جدید کی فلسفیانہ اساس عہد جدید کے مغربی فلاسفہ کے حوالے سے بچوں کے لیے دینی تعلیم کی اہمیت بھینس کی قربانی جائز ہے ؟ بھینس کی قربانی شریعت کی نظر میں بینک سے جاری ہونے والے مختلف کارڈ کی شرعی حیثیت جاوید احمد غامدی جنگ آزادی اور مسلمان جہاد جہاد کیا ہے حدیثیی سمینار خواتین کی تعلیم و تربیت/ خواتین کی تعلیم و تربیت/ اسلامی نظام تعلیم دار العلوم دیوبند دینی تعلیم دینی تعلیم کیوں ضروری ہے ذبح کرنے کا صحیح اور اسلامی طریقہ ذبح کرنے کا صحیح طریقہ ربیع الاول کا پیغام سلمان حسینی ندوی سوانح ابن تیمیہ سیرت النبی سیرت نبوی شرعی ذبح کیا ہے ؟ شیخ الاسلام مصطفی صبری عشرہ ذی الحجہ عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت و اہمیت علامہ انور شاہ کشمیری علامہ انور شاہ کشمیری: حیات و خدمات علامہ انور شاہ کشمیریؒ — برصغیر کے علمی آسمان کا درخشاں ستارہ فتنہ انکار حدیث فتنہ انکار حدیث اور سر سید احمد خان قرآن مجید کی فضیلت و اہمیت قربانی کس شخص پر واجب ہے ؟ قربانی کب واجب ہے ؟ قربانی ؟ مولانا خالد سیف اللہ صاحب رحمانی مولانا سید سلمان حسینی ندوی نالندہ کا زوال: ہندوستان میں بدھ مت کا انخلاء نالندہ یونیورسٹی وہ جو بیچتے تھے دوائے دل پرواز رحمانی ڈاکٹر طارق ایوبی ندوی یکساں سول کوڈ اور ان کے نقصانات
HIRA ONLINE / حرا آن لائن
اتر کر حرا سے سوئے قوم آیا – اور اک نسخہ کیمیا ساتھ لایا
اجتماعی فکر : ترقی کی ضمانت
آج ہر شخص کی فکر صرف اپنے گھر تک محدود نظر آتی ہے ، کہ کیسے میرے بچے تعلیم یافتہ ہو جائے ، کیسے ہماری بشری تمام ضروریات پوری ہوجائے ، اور کیسے زندگی پرسکوں ہوجائے وغیرہ ۔ یہ ایک اچھی سوچ ہے ، یہ ذمہ داری کا مظہر ہے ، اور ادائیگی فریضہ کا…



Table of Contents
جواب دیں