Trending News:فقہ اکیڈمی انڈیا کا 35واں فقہی سیمینار | علمی رودادامہات الکتب، مراجع و مصادر سے دوری کیوں؟ اسباب، نتائج اور حلنوجوان: ملت اسلامیہ کا اہم ترین سرمایہزبان کی حفاظت: غیبت، بہتان اور فضول گفتگو سے بچنے کے طریقےحضرت مفتی احمد خانپوری صاحب: حیات و علمی و دینی خدماتمفتی سعید احمد پالن پوریؒ کی سوانح حیات، علمی و تدریسی خدماتمولانا محمد سلمان بجنوری کی سوانح حیات، تعلیم اور علمی خدماتحضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندویؒ — چند یادیں، چند نقوشسعیدی اسلوب: زبان کی لطافت اور ادب کی حلاوتملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم تاثرات بر وفات حضرت مولانا سعید الرحمن صاحب اعظمی ندویدور اختلافات میں اتحاد کا محافظقرآن کریم کی تفسیر و تفہیم میں شعرِ جاہلی کی اہمیتمولانا سعید الرحمن اعظمی ندوی: حیات، علمی و ادبی خدمات اور تصانیفمفتی ثمین اشرف قاسمی کا انتقال، ہندوستان علمی و روحانی شخصیت سے محروممریضوں پر بڑھتا بوجھحیات و ممات کا نظام کیوں برپا کیا گیا؟استغفار کی فضیلت اور اہمیت | قرآن و حدیث کی روشنی میںحضرت قاری شبیر احمد صاحبؒ کا انتقال | بصارت سے محروم، بصیرت سے مالا مالاصحابِ اعراف کون ہیں؟مفتی ابو القاسم نعمانی: سوانح، علمی خدمات | مہتمم دارالعلوم دیوبندصدقہ —ہمارا بینک بیلنس؟شمالی قفقاز میں نقشبندیہ خالدیہ | شیخ شامل اور حریت پسند تحریکتہجد کیا ہے؟خواتین کی تعلیم و تربیت: اسلامی نقطۂ نظر، اہمیت اور ہماری ذمہ داریاںمقصدِ زندگی اور ہماری غفلتسود کی لعنت اور اس کا علاجمعیت الٰہی کا یقین اور ذہنی سکونپہلی صف اور تکبیر تحریمہ کی اہمیت و فضیلتیہ بھی تربیت کا حصہ ہےحسد ایک خطرناک اخلاقی بیمارینسلوں کی تعمیر میں استاذہ کا کردارمردوں کے لیے مہندی کا استعمالازواجِ مطہرات کے ساتھ نبی کریم ﷺ کا سلوک | قسط 2سیرت نبوی ﷺ کی معاشی اہمیتتقویٰ کیا ہے؟ایک یادگار سہ روزہ سفرمیت کے اہل خانہ کے لیے کھانے کا اہتمام: شرعی ہدایات اور معاشرتی اصلاحذکر الٰہی: 10 اہم فوائد، فضیلت اور مسنون اذکاربیمار پرسی کی فضیلت: 10 اہم آداب اور اسلامی تعلیماتاسلام اور تصورِ آزادی: 7 بنیادی اصول اور انسانی مساوات کا پیغامدربارِ رسول ﷺ کا پیغمبرانہ رنگ و آہنگ یا مجلسانہ طمطراقصبر کی اہمیت: قرآن و سنت کی روشنی میں 7 اہم باتیںغیر درسی کتب کا مطالعہازواجِ مطہرات کے ساتھ پیغمبر اسلام ﷺ کا سلوک (قسط 1)ابو الحسن علی ندوی: زندگی، 26 مشہور کتابیں اور علمی خدماتسیرت نبوی میں عورتوں کے حقوققرآن مجید کی فضیلت و اہمیت: 10 اہم باتیں جو ہر مسلمان کو معلوم ہونی چاہئیںمطالعۂ سیرت: مرحلہ وار رہنمائیدرود اور ہم | محبتِ رسول ﷺ اور فضائلِ درود | آدم علی ندویدودھ پینے کی دعاچین و سکون کا فقدان اور اس کا ازالہ | ذہنی و قلبی سکون کیسے حاصل کریں؟سیرتِ رسول ﷺ میں دور اندیشی اور معاملہ فہمی | حاطب بن ابی بلتعہؓ کا واقعہدعا اور تدبیر: دعا کی اہمیت، آداب اور قبولیت کے اوقاترسول اللہ ﷺ پوری انسانیت کے لیے رحمت: تعلیماتِ محمدی کے انقلابی اثراتربیع الاول اور سیرت النبی ﷺ: آپ آئے تو سب کو ملی روشنیاکراہ کی حالت میں خلاف توحید کلماتحوض اور پانی کی ٹنکی کی تطہیر: نجاست گرنے کی صورت میں پانی کا حکمکاش ہر ادارہ کو عبدالعزیز خلیفہ بھٹکلی ملےآزادیٔ ہند : تاریخی تناظر میںہندوستان کی تاریخ آزادی 10اسلام، تصور آزادی کا معیارجنگ آزادی اور مسلمانجنگ آزادی اور مسلمانسورة الکہف: ۱۰ انکار،(لا) تدبر کی ایک نئی راہغسل و وضو میں بال کے مصنوعی جوڑوں کا حکمٹرین وغیرہ کی دیواروں پر تیممآزادی کی حقیقت اور جنگ آزادی کی تاریخکیا حادثہ میں ملنے والی رقم میں وراثت جاری ہوگی؟*مسواک کی جگہ ٹوتھ پیسٹ اور برشدس محرم کا روزہ کیوں ؟انجکشن سے وضو ٹوٹنے کا مسئلہصفا انسٹی ٹیوٹ کےزیر اہتمام ایک روزہ ڈیجیٹل میڈیاورکشاپ اختتام پذیرتلاوت و تدبرتبلیغی جماعت: پس منظر، تحریک اور علمی تجزیہتحریک پیام انسانیتمصنوعی دانتوں کی صورت میں وضو و غسل کے احکامناخن پالشقرآن کا حیرت انگیز اعجاز: سورۃ الحج میں مکھی کی مثال اور خارجی نظامِ ہضمسرمایہ دار صحابہ کرامبینک کے سود کے مصارفٹیکس میں سود کی رقم دینابینک کے لئے مکان کرایہ پر دیناقسطوں پر سامان کی فروختعورتوں کے لیے سونا پہننا: 5 اہم شرعی احکام اور دلائلمولانا قاضی محمد معین اللہ اندوریکیا رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں بچے مسجد آتے تھے؟اگر بچے مسجد میں شور کریں تو کیا کریں؟کیا بچوں کو مسجد میں لانا جائز ہے؟مولانا سلمان حسینی ندوی مرحوم مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہےپروفیسر سید ظہیر حسین جعفری : دو ملاقاتیںمولانا سلمان حسینی ندویؒ: ایک عہدِ علم و دعوت کا خاتمہجمہوریت کا نیا چہرہ-زہران ممدانیعقیدہ توحید ایمان و اسلام کی بنیادمقررین کی مجلس میں علماء کی تلاشمیاں بیوی کے اختلافات: اسباب اور اسلامی حلآبنائے ہرمز: عالمی معیشت کی شہ رگ پر بڑھتا ہوا دباؤ از : شان محمد ندوینماز پڑھنے کا صحیح طریقہ | سنت کے مطابق مکمل رہنمائی (مرحلہ وار)فکر ندوہ نہیں سمجھا ہے تو آپ ندوی نہیں ہیں
اتر کر حرا سے سوئے قوم آیا - اور اک نسخہ کیمیا ساتھ لایا

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ
پرائیویٹ اسپتالوں میں علاج کے بڑھتے اخراجات اور مریضوں پر مالی بوجھ
ان دنوں مریض ہو کر اگر آپ پرائیوٹ ہوسپٹل کا رخ کرتے ہیں تو مریض کے شفایاب ہونے کی یقین دہانی تو کوئی نہیں کر سکتا لیکن مال و دولت زمین جائیداد اور کبھی کبھی گھر تک بک جانے کی بات یقین کے درجے کی چیز ہے، پرائیوٹ اسپتال اگر مشہور برانڈ کا ہے تو روپے کا بورا کھول کر رکھ دیجیے اور وہ اس سے حسب مرضی نکالتا رہے گا اور جب بورا خالی ہو جائے گا اور ہوسپٹل والا محسوس کرلے گا کہ اب ہمارے اسپتال سے علاج کی قوت خرید مریض یا اس کے وارثوں کے پاس نہیں ہے تو وہ ہاتھ کھینچ لے گا، کبھی مریض کا تیمار دار بھی اس مرحلہ سے قبل ہوش میں آجاتا ہے اور وہ خود ہی مریض کو دوسری جگہ منتقل کر دیتا ہے، کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اگر یہ سلسلہ چلتا رہا تو اب وینٹی لیٹر پر تیمار دار کے جانے کی باری ہے۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ضروری اور غیر ضروری جانچ کے اخراجات ، دواؤں کی خریداری ، سرنج ، آئی وی سیٹ، آکسیجن، دستانے ، ماسک، پیشاب کے لیے بیگ اور دیگر ضروری آلات دواد و کان والے خرید ریٹ سے کئی گنا زیادہ قیمت پر فراہم کرتے ہیں، انہیں ڈاکٹروں کو کمیشن بھی دینا ہوتا ہے، اس صورت حال کو سامنے رکھ کر دواؤں پر درج (MRP) مارکیٹ ریٹ پرائز بہت بڑھا کر درج کیا جاتا ہے، بعض دکاندار پندرہ یا بیس فی صد خریدار کو رعایت بھی دیتے ہیں لیکن اس سے کوئی بڑا فرق قیمت پر نہیں پڑتا اور گرانی پھر بھی باقی رہتی ہے، بعض دواؤں اور علاج میں استعمال ہونے والے سامانوں میں خرید قیمت سے پندرہ سے انتیس گنا زیادہ ایم آر پی درج ہوتا ہے، ایسے میں اس کا سیدھا اثر مریضوں پر پڑتا ہے، آپ اسے چند مثالوں سے بآسانی سمجھ سکتے ہیں، کینولا کی خرید قیمت صرف 7.60 روپے ہے، لیکن اس کا مارکیٹ فروخت ریٹ دوسو بائیں روپے ہے، آئی وی سیٹ کی خرید بھی 7.80 میں کی جاتی ہے اور فروختگی 187 روپے، نیولائزیشن ماسک تینتیس (33) روپے میں خرید کر 642 میں بیچا جا رہا ہے، 20 ایم ایل سرنج کی خرید صرف 8.60 میں ہوتی ہے اور فروختگی قیمت 30.69 روپے ہے، پانچ ایم ایل والی سرنج کی خرید قیمت تین روپے اور فروختگی قیمت 10.23 روپے ہے، بی ٹی سیٹ دوکاندار صرف 12.30 میں خریدتا ہے اور اس کا ایم آر پی 187 روپے ہے، پیشاب جمع کرنے کے لیے بیگ 31.50 فروختگی 391 روپے، ویکیوم سکشن سیٹ خرید 88 روپے، فروختگی 780 روپے، آکسیجن ماسک خرید گی 38 روپے، فروختگی 648 روپے، نیولائزیشن ماسک خرید گی 33 روپے فروختگی 642 روپے، ایم ای ایس ایچ خرید گی 4150 روپے فروختگی 17 ہزار روپے، اسی طرح عارضہ قلب (ہارٹ ) کے لیے استعمال ہونے والی دوا ٹر یونی بان کی خریداری 800 روپے، فروختگی 11468، ٹراپیکٹ خریداری 365، فروختگی ، 841، پولی مائیسین خریداری 300 فروختگی 549 ، یہی حال کینسر کی دوا جیما سپٹا بین خریدگی 1210 اور فروختگی 5585، آکسالی پلائین 650 کی خریداری 468 ایم آر پی 3115 روپے ہے، یہ قیمتیں برانڈیڈ دواؤں کی ہیں، بقیہ جو نقلی دوائیں ہیں ، ان میں نفع کا تناسب اس سے کہیں زیادہ ہے۔ حکومت کو اس سلسلے میں سخت قدم اٹھانا چاہیے اور من مانے طور پر ایم آر پی کے اندراج پر پابندی لگانی چاہیے، تا کہ مریضوں پر بڑھنے بوجھ کو کم کیا جا سکے اور غریب لوگ بھی علاج کا خرچ اٹھا سکیں۔
،حراء آن لائن" دینی ، ملی ، سماجی ، فکری معلومات کے لیے ایک مستند پلیٹ فارم ہے
" حراء آن لائن " ایک ویب سائٹ اور پلیٹ فارم ہے ، جس میں مختلف اصناف کی تخلیقات و انتخابات کو پیش کیا جاتا ہے ،
خصوصاً نوآموز قلم کاروں کی تخلیقات و نگارشات کو شائع کرنا اور ان کے جولانی قلم کوحوصلہ بخشنا اہم مقاصد میں سے ایک ہے ،
ایسے مضامین اورتبصروں وتجزیوں سے صَرفِ نظر کیا جاتاہے جن سے اتحادِ ملت کے شیرازہ کے منتشر ہونے کاخطرہ ہو ، اور اس سے دین کی غلط تفہیم وتشریح ہوتی ہو، اپنی تخلیقات و انتخابات نیچے دیئے گئے نمبر پر ارسال کریں ، 9519856616
hiraonline2001@gmail.com
فقہ اکیڈمی انڈیا کا 35واں فقہی سیمینار | علمی روداد
فقہ اکیڈمی انڈیا کے پینتیسویں فقہی سیمینار میں شرکت و استفادہ علمی و فقہی مباحث، اکابر کے قیمتی ارشادات اور چند یادگار لمحات قاضی محمد حسن ندوی، مدھوبنی استاد حدیث و فقہ دار العلوم ماٹلی والا بھروچ فقہ اکیڈمی انڈیا کا پینتیسواں فقہی سیمینار 14، 15 اور 16 نومبر کو تمل ناڈو کے شہر سیلم کے معروف علمی ادارے مدرسہ مظاہر العلوم میں منعقد ہوا۔ اس سیمینار میں چار اہم موضوعات: (1) جسم میں تبدیلی، (2) استحسان، (3) مطلقہ اور بیوہ کا نفقہ، اور (4) سونے چاندی سے متعلق نئے مسائل زیرِ بحث آئے۔ الحمدللہ، راقم الحروف کو بھی اس علمی و فقہی اجتماع میں شرکت اور اکابر اہلِ علم سے استفادے کی سعادت حاصل ہوئی۔ چاروں موضوعات پر منعقد ہونے والی نشستیں نہایت علمی، پر کیف اور خوش گوار ماحول میں انجام پائیں۔ اس موقع پر مدرسہ مظاہر العلوم سیلم کے مہتمم اور منتظمِ اعلیٰ حضرت مولانا ابوالکلام صاحب مظاہری کے ہم تہِ دل سے ممنون و مشکور ہیں کہ انہوں نے اپنی وسعت کے مطابق فقہاء، مفتیانِ کرام اور دیگر معزز مہمانوں کے طعام و قیام اور آرام و راحت کا بہترین انتظام کرنے میں غیر معمولی محنت کی۔ اللہ تعالیٰ انہیں، ادارے کے تمام اساتذہ اور معاونین کو اپنی شانِ کریمی کے مطابق بہترین بدلہ عطا فرمائے۔ آمین! فیصلے تک پہنچنے کا علمی و تحقیقی طریقۂ کار فقہ اکیڈمی انڈیا کا طریقۂ کار اپنے اندر ایک خاص علمی نظم اور تحقیقی سنجیدگی رکھتا ہے۔ کسی بھی موضوع پر حتمی تجویز مرتب کرنے سے پہلے اس کے مختلف پہلوؤں پر گہری تحقیق کی جاتی ہے۔ اس مقصد کے لیے بڑی تعداد میں فقہاء، مفتیانِ کرام اور اسلامی اسکالرز اپنے قیمتی مقالات تحریر کرتے ہیں۔ مقالہ نگار دن رات محنت کرکے قرآن مجید، احادیث و آثار اور ائمہ اربعہ کے مستند مصادر و مآخذ سے استفادہ کرتے ہوئے موضوع کے مختلف پہلوؤں کو واضح کرتے ہیں۔ اس کے بعد اکیڈمی کے علمی رفقاء تمام مقالات کا خلاصہ تیار کرتے ہیں۔ پھر موضوع کی مناسبت سے ایک جامع علمی عرض مرتب کی جاتی ہے، جسے متعلقہ…
امہات الکتب، مراجع و مصادر سے دوری کیوں؟ اسباب، نتائج اور حل
امہات الکتب،مراجع و مصادر سے طلباء کی دوری۔ اسباب،نتائج اور تدارک مولانا آدم علی ندوی دنیا جس تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہی ہے، بدقسمتی سے علم و تحقیق کی دنیا اسی رفتار سے زوال اور انحطاط کا شکار ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ وسائل جتنے آسان اور دستیاب ہوتے جا رہے ہیں، علم کا حصول اتنا ہی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ کتابوں کی تعداد اور اشاعت میں جتنا اضافہ ہو رہا ہے، گہرے مطالعے، سنجیدہ تحقیق اور علمی بصیرت کا دائرہ اتنا ہی سکڑتا جا رہا ہے۔ ہمارا علمی ذوق بھی بتدریج زوال پذیر ہے۔ طلبہ ہی نہیں، اساتذہ کی بھی علمی کتابوں سے دلچسپی کم ہوتی جا رہی ہے۔ بالخصوص مصادر، امہات کتب اور بنیادی مراجع سے بے اعتنائی عام ہوتی جا رہی ہے۔ اب صورت حال یہ ہے کہ عموماً ثانوی کتابوں پر انحصار کیا جاتا ہے اور انہی کو ہر علمی مسئلہ کا آخری حوالہ سمجھ لیا جاتا ہے۔ نہ اصل مصادر تک رسائی کی کوشش کی جاتی ہے، نہ بنیادی مراجع سے استفادہ کا اہتمام ہوتا ہے۔ المیہ یہ ہے کہ ثانوی کتابوں ہی کے حوالے نقل کیے جاتے ہیں اور انہی کی بنیاد پر علمی گفتگو کو مکمل سمجھ لیا جاتا ہے۔ اس طرز عمل کا نتیجہ سطحیت، کمزور علمی استعداد اور فکری پسماندگی کے سوا کیا ہو سکتا ہے؟ علمی پختگی، تحقیق کی گہرائی اور فکر کی بلندی اب خال خال ہی دکھائی دیتی ہے۔ عوام کی بات تو الگ رہی، یہ صورت حال خواص، بلکہ مدارس، جامعات اور دیگر علمی مراکز میں بھی کم و بیش یکساں طور پر پائی جاتی ہے۔ وہاں بھی توجہ کا مرکز عموماً صرف نصابی کتابیں ہوتی ہیں۔ اس سے زیادہ تشویش ناک بات یہ ہے کہ ان کتابوں کو سمجھنے اور امتحان کی تیاری کے لیے اصل کتابوں کے بجائے خلاصوں، مختصر نوٹس اور آسان شرحوں کو ترجیح دی جاتی ہے۔ گویا تعلیم کا مقصد علم میں رسوخ پیدا کرنا نہیں، بلکہ کسی طرح امتحان میں کامیابی حاصل کر لینا رہ گیا ہے۔ تحقیقی مقالہ یا اسائنمنٹ تیار کرنے…